ETV Bharat / state

Vice President Naidu on Omicron: اومیکرون سے ڈرنے کے بجائے محتاط رہنے کی ضرورت - نائب صدر جمہوریہ کا کورونا وائرس سے نہ گھبرانے کا مشورہ

نائب صدر M Venkaiah Naidu on Omicron کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک تقریب میں گوتم چنتامنی کی کتاب 'دی مڈ وے بیٹل: موڈیز رولر کوسٹر سیکنڈ ٹرم' کا اجرا کرتے ہوئے نائیڈو نے کہا کہ لوگوں کو جلد از جلد ٹیکہ لگانا چاہیے۔

اومیکرون سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، محتاط رہنے کی ضرورت ہے: نائیڈو

author img

By

Published : Dec 4, 2021, 8:37 PM IST

نئی دہلی: نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون پر Vice President Naidu on Omicron بات کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ کے نئے ویریئنٹ اومیکرون سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے People Need Not Panic بلکہ احتیاط اور چوکسی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

یہاں نائب صدر کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک تقریب میں گوتم چنتامنی کی کتاب 'دی مڈ وے بیٹل: موڈیز رولر کوسٹر سیکنڈ ٹرم' کا اجرا کرتے ہوئے نائیڈو نے کہا کہ لوگوں کو جلد از جلد ٹیکہ لگانا چاہیے۔

مسٹر نائیڈو نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ نئے کورونا وائرس سے نہ گھبرائیں اور چوکنا رہیں اور وبائی مرض کے ختم ہونے تک کووڈ کے اصولوں پر عمل Follow COVID Appropriate Behaviour کریں۔ انہوں نے لوگوں پر بھی زور دیا کہ وہ ہچکچاہٹ بند کریں اور جلد از جلد خود کو ویکسین کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں : Omicron Precautions: اومیکرون کے بچنے کے لیے احتیاط ضروری ہے: رامپور ڈی ایم

نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا پوری انسانیت کے لیے ایک بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.