محکمہ صحت کی جانب سے چلائی جانی والی مہم کے تحت میڈیکل افسر راجیش شرما نے سٹی مجسٹریٹ، اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر اور اسسٹنٹ الیکشن کمیشن کی آفس کے باہر گندگی اور مچھر پیدا کرنے والے لاروے پائے، جس کی وجہ سے ان پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
سرکاری دفاتر پر محکمہ صحت کی جانب سے جرمانہ
ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر کے میڈیکل آفیسر راجیش شرما اور ان کے معاونین کے ذریعے مچھر سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلائی جارہی ہے۔
سرکاری دفاتر پر محکمہ صحت کی جانب سے جرمانہ
محکمہ صحت کی جانب سے چلائی جانی والی مہم کے تحت میڈیکل افسر راجیش شرما نے سٹی مجسٹریٹ، اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر اور اسسٹنٹ الیکشن کمیشن کی آفس کے باہر گندگی اور مچھر پیدا کرنے والے لاروے پائے، جس کی وجہ سے ان پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
Intro:Penalties on three offices in NoidaBody:محکمہ صحت کی بڑی کاروائی، تین سرکاری دفاتر پر جرمانہ
نوئیڈا
گوتم بدھ نگر کے ضلع ملیریا آفیسر راجیش شرما اور ان کے معاونین افسران کے ذریعے مچھر سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلائی جارہی ہے۔ اس مہم کے تحت محکمہ صحت نےآج ضلع ملیر یا افسر راجیش شرما نے سٹی مجسٹریٹ، اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر اور اسسٹنٹ الیکشن کمیشن آفس کے باہر مچھر پیدا کرنے والے لاروا پائے جانے پر جرمانہ عائد کیا ہے۔Conclusion:Malaria. Office in action

Last Updated : Sep 26, 2019, 10:16 PM IST