ETV Bharat / state

'ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا، اسی لیے ہم عدالت آئے ہیں'

پیس پارٹی آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر ایوب نے انفرادی طور پر بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازع میں عدالت عظمیٰ کے فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی عرضی داخل کی ہے۔

پیس پارٹی آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر ایوب
پیس پارٹی آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر ایوب
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 5:48 PM IST

Updated : Dec 6, 2019, 6:58 PM IST

ڈاکٹر ایوب نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا اسی لیے ہم نے عدالت سے رجوع کیا۔

پیس پارٹی آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر ایوب، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت ہماری عرضی قبول کر کے اس پر شنوائی کرے گی تاکہ ہمارے ساتھ انصاف ہو۔

Intro:ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا، اسی لئے ہم عدالت آئے : ڈاکٹر ایوب

پیس پارٹی آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر ایوب نے انفرادی طور پر بابری-ایودھیا ملکیت معاملہ میں عدالت عظمی کے فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی عرضی داخل کردی۔
ڈاکٹر ایوب نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا، اسی لئے ہم عدالت آئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت ہماری عرضی کو قبول کرے گی اور اس پر شنوائی کرے گی، تاکہ ہمارے ساتھ انصاف ہوگا۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Dec 6, 2019, 6:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.