ETV Bharat / state

کشمیری نوجوان کو کمرہ نہ دینے پر نوٹس - oyo room

دہلی کے جنوبی علاقے میں او یو سسٹم سے جڑے ہوئے ایک ہوٹل میں ایک کشمیری نوجوان کو کمرہ دینے سے انکار کردیا گیا۔

کشمیری نوجوان کو کمرہ نہ دینے پر نوٹس
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 5:19 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:40 PM IST

اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن نے او یو کمپنی کو نوٹس جاری کیا ہے۔

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے او یو کمپنی کو نوٹس بھیجا ہے اور ان سے جواب طلب کیا ہے کہ ایک کسٹمر کے خلاف اس طرح کا امتیازی سلوک کرنا خطرناک ہے۔

کمیشن نے اویو کمپنی کو حکم دیا ہے کہ 4 ستمبر تک تحریری طور پر جواب دے کہ انہوں نے اس طرح غیر امتیازی سلوک کیوں کیا۔

کشمیری نوجوان کو کمرہ نہ دینے پر نوٹس
کشمیری نوجوان کو کمرہ نہ دینے پر نوٹس

کمیشن نے کہا کہ کمپنی لکھ کر بتائے گی کہ انہوں نے امتیازی سلوک کرنے والے ملازم کے خلاف کیا کارروائی کی ہے؟ اور مذکورہ نوجوان کو اس زیادتی کے لیے کیا معاوضہ دیا گیا یا دیا جائے گا؟

کمیشن نے کہا کہ تسلی بخش جواب نہ ملنے پر کمپنی کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی اور ایک مناسب جرمانہ بھی اس پر عائد کیا جاسکتا ہے۔

Intro:دہلی کے جنوبی علاقے میں اویس سسٹم سے جڑے ہوئے ایک ہوٹل میں ایک کشمیری نوجوان کو کمرہ دینے سے اس کی شناخت کی بنا پر انکار کر دیا

Body:اس معاملی کی سنجیدگی پر نظر رکھتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن نے خود ہی نوٹس جاری کیا ہے.

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے اوئے کمپنی کا نوٹس بھیجا ہے اور ان سے جواب طلب کیا ہے کہ ایک جائز کسٹمر کے خلاف اس طرح کا امتیازی سلوک خطرناک ہے کمیشن نے اویو کمپنی کو آرڈر دیا ہے کہ 4 ستمبر تک لکھ کر بتائیں آئی کہ انہوں نے اس طرح غیر امتیازی سلوک کیوں کیا.

کمیشن نے کہا کہ کمپنی لکھ کر بتائے کہ انہوں نے امتیازی سلوک کرنے والے ملازم کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا اور مذکورہ نوجوان کو اس زیادتی کے لیے کیا معاوضہ دیا گیا یا دیا جائے گا؟ کمیشن نے کہا کہ تسلی بخش جواب نہ ملنے پر کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور ایک مناسب جرمانہ بھی اس پر عائد کیا جاسکتا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.