ETV Bharat / state

دہلی میں آکسیجن کنسنٹریٹرس بینک کا قیام - آکسیجن کنسنٹریٹر

کیجریوال نے کہا کہ اگر ہوم آئسولیشن والے مریضوں کو میڈیکل آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے تو ہماری ٹیم دو گھنٹے کے اندر آکسیجن کنسنٹریٹر کے ساتھ ان کے دروازے پر پہنچے گی۔

Kejriwal
کیجریوال
author img

By

Published : May 15, 2021, 5:33 PM IST

Updated : May 15, 2021, 7:52 PM IST

دہلی کے وزیراعلی اروندکیجریوال نے کہا کہ قومی دارالحکومت میں ہوم آئسولیشن میں رہ رہے اور میڈیکل آکسیجن کے ضرورت مندوں کے لیے آکسجین کنسنٹریٹرس بینک قائم کیے گئے ہیں۔

کیجریوال نے سنیچر کو ڈیجیٹل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے ہر ایک ضلع میں 200 آکسیجن کنسنٹریٹر کے ساتھ آکسیجن بینک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہوم آئسولیشن والے مریضوں کو میڈیکل آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے تو ہماری ٹیم دو گھنٹے کے اندر آکسیجن کنسنٹریٹر کے ساتھ ان کے دروازے پر پہنچے گی۔

یہ بھی پڑھیں: 'بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال تشویش ناک'

انہوں نے کہا کہ دہلی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے تقریباً 6500 فعال معاملات کم ہوئے ہیں اور ان کی شرح کم ہو کر 11 فیصد رہ گئی ہے۔

Last Updated : May 15, 2021, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.