ETV Bharat / state

ڈی یو میں طلبا کو آن لائن انٹرنشپ کرنے کا موقع

دہلی یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلباء کو ہوم بیسڈ انٹرنشپ کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔

ڈی یو میں طلبا کو آن لائن انٹرنشپ کرنے کا موقع
ڈی یو میں طلبا کو آن لائن انٹرنشپ کرنے کا موقع
author img

By

Published : May 31, 2020, 4:59 PM IST

جس کے تحت ڈی یو کی آفیشل ویب سائٹ پر ڈی یو کے سنٹرل پلیسمنٹ سیل انٹرنشپ سے درخواستیں مانگی گئی ہیں۔ انٹرنشپ کے خواہشمند طلبا 12 جون تک رجسٹریشن کرسکیں گے۔ اس کے لیے انہیں کسی بھی قسم کی کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی۔

ڈی یو میں طلبا کو آن لائن انٹرنشپ کرنے کا موقع

واضح رہے کہ ان دنوں جاری لاک ڈاؤن میں جب تمام طلباء اپنے گھر پر بیٹھے ہوئے ہیں، ایسی صورتحال میں دہلی یونیورسٹی نے انہیں گھر سے ہی انٹرنشپ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

طلبا اپنے من پسند شعبوں جیسے مینجمنٹ ، میڈیا، قانون، ڈیزائن وغیرہ کا انتخاب کرسکتے ہیں اور انٹرنشپ کی مدت 1 سے 3 ماہ تک منتخب کرسکتے ہیں۔

ساتھ ہی اس انٹرنشپ کے لیے انہیں 6000-7000 تنخواہ بھی دی جائے گی۔ اس کے علاوہ انہیں کورس سے متعلق سرٹیفکیٹ بھی دیئے جائیں گے۔

وہیں طلبا 12 جون تک ڈی یو کی سرکاری ویب سائٹ پر جا کر رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ رجسٹریشن کے خواہاں امیدوار کو انٹرنشالا ڈاٹ کام (internshala.com) کے وزٹ کے لئے اندراج کرنا ہوگا۔ اسی کے ساتھ ہی انٹرنشپ کے لئے اندراج کا عمل مکمل طور پر مفت ہوگا اور انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلبا درخواست دے سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.