ETV Bharat / state

اولا اور اوبر جیسی کمپنیز پر تنخواہ نہ دینے کا الزام

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن نے معیشت کی کمر توڑ دی ہے، اسی ضمن میں اولا، اوبر جیسی کمپنیز پر بھی ڈرائیورز کو تنخواہ نہ دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن نے معیشت کی کمر توڑ دی ہے، اسی ضمن میں اولا، اوبر جیسی کمپنیز پر بھی ڈرائیورز کو تنخواہ نہ دینے کا الزام لگایا گیا ہے

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 10:23 PM IST

واضح رہے کہ اولا اور اوبر ایپ پر مبنی کیب سروس والی کمپنیز کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں نے ان کمپنیز پر الزام عائد کیا ہے کہ کمپنیز نے انھیں دو ماہ سے تنخواہ نہیں دی ہے۔

اولا اور اوبر ایپ پر مبنی کیب سروس والی کمپنیز کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں نے ان کمپنیز پر الزام عائد کیا ہے کہ کمپنیز نے انھیں دو ماہ سے تنخواہ نہیں دی ہے

اس سلسلے میں 'سرودیا ڈرائیور ایسوسی ایشن' کی جانب سے دہلی پولیس کمشنر کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے آٹھ جون کو مظاہرہ کرنے کے لیے کہا ہے جس میں 50 سے 100 افراد شامل ہونے کی بھی بات کی ہے۔

تنظیم کے صدر کملجیت گِل نے لکھا ہے کہ کمپنیز نے اپنی ذمہ داریوں سے منہ موڑ لیا ہے، اور دہلی این سی آر میں کام کرنے والوں کو ماہانہ تنخواہ نہیں دی گئی ہے۔

یہ کمپنیز 25 سے 30 فیصد کمیشن لیتی ہیں، اور اس کے بعد بھی وہ ڈرائیوروں کے لیے ایسی شرائط رکھتی ہیں، جس کی پیروی کرنا ان کے لیے مشکل ہے

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات خاص ہے کہ اس میں نہ صرف ٹیکسی ڈرائیور بلکہ فوڈ ڈیلیوری بوائے اور بائیک چلانے والوں پر بھی ان کے حقوق سے محروم کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کمپنیز 25 سے 30 فیصد کمیشن لیتی ہیں، اور اس کے بعد بھی وہ ڈرائیوروں کے لیے ایسی شرائط رکھتی ہیں، جس کی پیروی کرنا ان کے لیے مشکل ہے۔

کمپنیز نے اپنی ذمہ داریوں سے منہ موڑ لیا ہے، اور دہلی این سی آر میں کام کرنے والوں کو ماہانہ تنخواہ نہیں دی گئی ہے

اس خط میں مزید کہا کہا گیا ہے کہ ڈرائیور 40 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہی چل سکتے ہیں، اور اگر کوئی ڈرائیور اس سے آگے تا ہے تو اسے دو ہزار روپے کا چالان بھرنا پڑتا ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن نے معیشت کی کمر توڑ دی ہے، اسی ضمن میں اولا، اوبر جیسی کمپنیز پر بھی ڈرائیورز کو تنخواہ نہ دینے کا الزام لگایا گیا ہے
کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن نے معیشت کی کمر توڑ دی ہے، اسی ضمن میں اولا، اوبر جیسی کمپنیز پر بھی ڈرائیورز کو تنخواہ نہ دینے کا الزام لگایا گیا ہے

ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ آٹھ جون کو معاشرتی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے ان کمپنیز کے خلاف مظاہرہ کریں گے، اور یہ مظاہرہ صبح آٹھ بجے سے 12 بجے تک زار باغ میٹرو سٹیشن کے قریب ہوگا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.