ETV Bharat / state

بچوں کو پبجی اور بلیو وہیل نہ کھیلنے کاحلف دلایا گیا - games

نیشنل اکالی دل کے صدر پرم جیت سنگھ پما نے اسکول کے طلبا کو پبجی اور بلیو وہیل نہ کھیلنے کا حلف دلایا۔

بچوں کو پب جی اور بلیو وہیل نہ کھیلنے کاحلف دلایا گیا
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 12:02 AM IST

ریاست دہلی کے اتم نگر واقع مونی انٹرنیشنل اسکول پہنچے پما نے کہا کہ یہ آن لائن گیمز بچوں کی صحت کے ساتھ نفسیاتی طور پرنقصان پہنچا رہے ہیں اور بچے انجانے طورپرموت کے منھ میں جارہے ہیں۔

بچوں کو پب جی اور بلیو وہیل نہ کھیلنے کاحلف دلایا گیا
بچوں کو پب جی اور بلیو وہیل نہ کھیلنے کاحلف دلایا گیا

اس موقع پر اسکول کے بانی ڈاکٹراشوك کمار ٹھاکر سمیت سینکڑوں بچے بھی موجود تھے۔

مونی انٹرنیشنل اسکول کے بانی ڈاکٹر اشوک کمار ٹھاکر نے بتایا کہ ان کے اسکول میں پبجی ، بلیووہیل جیسے گیمزکے بارے میں طلبا ان کے سرپرستوں اور والدین کو کئی بار آگاہ کیا جا چکا ہے۔

مسٹر ٹھاکر نے کہاکہ پرم جیت سنگھ پما کی جانب سے شروع کی گئی آن لائن گیمزکے خلاف مہیم میں ہمارے اسکول کا ہر بچہ تعاون کرے گا۔ طلبا کو سمجھایا جائے گا کہ وہ اپنے گھروں کے ارد گرد اپنے رشتہ داروں کو اور بچوں کو بليوو ہیل، پبجی جیسے آن لائن گیمز کے خطرناک اورمنفی نتائج کے بارے میں بتائیں گے اور بچوں کو ان گیمزسے دور رہنے کے لئے بیدار کریں گے۔

اس موقع پر پرم جیت سنگھ پمما نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آن لائن کھیل بچوں کا مستقبل بگاڑ رہے ہیں۔ آن لائن کھیل آج نوجوانوں کے درمیان ایک نشے کی طرح بڑھ رہیں ، جسے وقت رہتے ہمیں روکنا ہوگا۔ جس کے لئے ہمیں جگہ جگہ جاکر بچوں اور والدین کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ آج آیے دن ہمیں خبروں میں سننے کو ملتا ہے کہ پبجي جیسے گیمز کی وجہ سے کئی بچےلقمہ اجل بن چکے ہیں اور کچھ بچے اپنے خاندان کے ساتھ بہت غلط سلوک کر رہے ہیں۔

مسٹر پمما نے بتایا کہ مونی انٹرنیشنل اسکول سے شروع کی گئی اس مہم میں ہم ملک بھر كے اسکولوں اور سماجی اداروں کا بھی تعاون حاصل کر کے ملک گیربیداری مہم چلائیں گے۔ ساتھ ہی حکومت ہند سے اپیل کریں گے کہ وہ جلد سے جلد اس قسم کے گیمز کوبینڈ کریں، تاکہ ہمارے بچوں کی زندگی سے کھلواڑ نہ ہو۔

مونی اسکول کے دورے پر آئے پرم جیت سنگھ پما کے ساتھ نیشنل اکالی دل کی سیکرٹری جنرلبندیا ملہوترا ،خاتون ونگ کی قومی صدربھاونا دھون نائب صدر رشميت کور و رشمی سمیت کئی لوگ موجود تھے۔ اسکول پہنچنے پر تمام مہمانوں کا روایتی طور پر خیر مقدم کیا گیا۔

Intro:Oath against pubg and Blu whealBody:بچوں کو PUBG اوربلیو وہیل نہ کھیلنے کاحلف دلایا گیا

نئی دہلی :
مغربی دہلی کے اتم نگر واقع مونی انٹرنیشنل اسکول پہنچے ملک کے سب سے غصیلے شخص(اینگری مین ) کا خطاب حاصل کرچکے اور نیشنل اکالی دل کے صدر پرم جیت سنگھ پمما نے اسکول کے طلبا کو پبجی (PUBG) اوربلیو وہیل نہ کھیلنے کا حلف دلایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ آن لائن گیمز بچوںکی صحت کے ساتھ نفسیاتی طور پران کونقصان پہنچا رہے ہیں اور بچے انجانے طورپرموت کی میں منھ میںجارہے ہیں۔ اس موقع پر اسکول کے بانی ڈاکٹراشوك کمار ٹھاکر سمیت سینکڑوں بچے بھی موجود رہے۔ مونی انٹرنیشنل اسکول کے بانی ڈاکٹر اشوک کمار ٹھاکر نے بتایا کہ ان کے اسکول میں پبجی ، بلیوو ہیل جیسے گیمزکے بارے میں طلبا ان کے سرپرستوںاور والدین کو کئی بار آگاہ کیا جا چکا ہے۔ مسٹر ٹھاکر نے کہاکہ پرم جیت سنگھ پمما کی جانب سے شروع کی گئی آن لائن گیمزکے خلاف مہم میں ہمارے اسکول کا ہر بچہ ان کا تعاون کرے گا۔ طلبا کو سمجھایا جائے گا کہ وہ اپنے گھروں کے ارد گرد اور اپنے رشتہ داروں کو اور بچوں کو بليوو ہیل، پبجي جیسے آن لائن گیمز کے خطرناک اورمنفی نتائج کے بارے میں بتائیں گے اور بچوں کو ان گیمزسے دور رہنے کے لئے بیدار کریں گے۔
اس موقع پر پرم جیت سنگھ پمما نے طلباسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آن لائن کھیلبچوں کا مستقبل بگاڑ رہے ہیں۔ آن لائن کھیل آج نوجوانوں کے درمیان ایک نشے کی طرح بڑھ رہیں، جسے وقت رہتے ہمیں روکنا ہوگا۔ جس کے لئے ہمیں جگہ جگہ جاکر بچوں اور والدین کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ آج آئے دن ہمیں خبروں میں سننے کو ملتا ہے کہ پبجي جیسے گیمز کی وجہ سے کئی بچےلقمہ اجل بن چکے ہیں اور کچھ بچے اپنے خاندان کے ساتھ بہت غلط سلوک کر رہے ہیں۔مسٹر پمما نے بتایا کہ مونی انٹرنیشنل اسکول سے شروع کی گئی اس مہم میں ہم ملک بھر كے اسکولوں اور سماجی اداروں کا بھی تعاون حاصل کر کے ملک گیربیداری مہم چلائیں گے۔ ساتھ ہی حکومت ہند سے اپیل کریں گے کہ وہ جلد سے جلد اس قسم کے گیمز کوبینڈ کریں، تاکہ ہمارے بچوں کی زندگی سے کھلواڑ نہ ہو۔
مونی اسکول کے دورے پر آئے پرم جیت سنگھ پمما کے ساتھ نیشنل اکالی دل کی سیکرٹری جنرلبندیا ملہوترا ،خاتون ونگ کی قومی صدربھاونا دھون نائب صدر رشميت کور و رشمی سمیت کئی لوگ موجود تھے۔ اسکول پہنچنے پر تمام مہمانوں کا روایتی طور پر خیر مقدم کیا گیا۔Conclusion:Oath against pubg
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.