ETV Bharat / state

Urdu Medium Schools مرزا غالب کی گلیوں میں دم ٹورتے اردو میڈیم اسکول - اردو کو بین الاقوامی سطح پر پہچان دلائی

دسمبر 2015 کو شمال دہلی میونسپل کارپوریشن نے بچوں کی کم تعداد کو بنیاد بنا کر 19 اسکولوں کے انضمام کے احکامات جاری کئے تھے۔ اس سے قبل 16 جون کو 6 اسکولوں کو بند کرکے انہیں دوسرے اسکولوں میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ Urdu Medium Schools In Delhi

مرزا غالب کی گلیوں میں دم ٹورتے اردو میڈیم اسکول

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 8:10 PM IST

مرزا غالب کی گلیوں میں دم ٹورتے اردو میڈیم اسکول

نئی دہلی:مرزا غالب نے جہاں اپنی شاعری کو پروان چڑھایا اور اردو کو بین الاقوامی سطح پر پہچان دلائی اسی بلی ماران کی تنگ گلیوں میں اردو میڈیم اسکول اب دم توڑتے نظر آ رہے ہیں۔گذشتہ کچھ سالوں میں کارپوریشن کے زیر انتظام چلنے والے تقریبا 1 درجن سے زائد اردو میڈیم اسکولوں کو بند کرکے انہیں دوسرے اسکولوں میں ضم کردیا گیا ہے۔Urdu Medium Schools Closed In Delhi

اس طرح کل 25 اسکول بند کئے گئے جن میں سب سے زیادہ اٹھارہ اسکول سٹی زون کے اندر آتے ہیں، سیٹی زون فصیل بند شہر کا احاطہ کرتا ہے اور یہ بات سب پر عیاں ہے کہ فصیل بند شہر کی آبادی کم نہیں ہوئی ہے بلکہ روز بروز گنجان ہوتی جا رہی ہے۔

سٹی زون کے مذکورہ بالا اٹھارہ اسکولوں میں سے 12 اسکول اردو میڈیم اور 6 ہندی میڈیم، ایک ہی تعلیمی سال کے دوران اتنی بڑی تعداد میں اردو میں اسکولوں کا بند ہونا لسانی بنیاد پر امتیازی رویہ کا کھلا ثبوت ہے۔

یہ تمام اسکولز ضم کرکے کو-ایڈ بنائے گئے ہیں جن میں لڑکے اور لڑکیاں ایک ساتھ تعلیم حاصل کر رہیں ہیں، حکومت کے اس فیصلے سے یہ خطرہ لاحق ہوگیا ہے کہ جو والدین اپنی بچیوں کو لڑکوں کے ساتھ نہیں پڑھانا چاہتے وہ اپنی لڑکیوں کو اسکول سے ہٹا سکتے ہیں۔

اس طرح ان کی تعلیم کا سلسلہ منقطع ہو سکتا ہے۔ وہ مفت اور لازمی تعلیم کے حق سے محروم ہو سکتی ہیں جو کہ بھارت کے آئین کی دفعہ21 اے کے تحت بچوں کا بنیادی حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں:BJP and AAP Councillors Clash ایم سی ڈی میں نو منتخب کونسلروں کی حلف برداری کے دوران ہنگامہ

اس کے بعد اور پہلے بھی وقتا فوقتا ایسے احکامات جاری ہوتے رہے ہیں جن کے ذریعہ اردو اسکولوں کو بند کیا گیا ہے۔ اس میں دہلی سرکار اور ایم سی ڈی دونوں ہی شامل ہیں۔ ضم ہونے والے اسکولوں میں اردو میڈیم سکولوں کی تعداد زیادہ ہونے کے سبب اردو حلقوں میں خاصی بے چینی محسوس کی جارہی ہے۔Urdu Schools In Trouble

سال 2015 میں بند ہونے والے سکولوں کے نام درج ذیل ہیں

ایم سی پرائمری اسکول لال کنواں
ایم سی پرائمری اسکول مٹیا محل
ایم سی پرائمری اسکول حویلی اعظم خان
ایم سی پرائمری اسکول گلی ببو خان
ایم سی پرائمری اسکول جامع مسجد
ایم سی پرائمری اسکول پھول منڈی
ایم سی پرائمری اسکول کوچہ گھاسی رام
ایم سی پرائمری اسکول راوز ایونیو
ایم سی پرائمری اسکول چونسٹھ کھمبا
ایم سی پرائمری اسکول گلی رضیہ بیگم
ایم سی پرائمری اسکول محلہ نیاریاں
ایم سی پرائمری اسکول پہاڑی املی
ایم سی پرائمری اسکول ترکمان گیٹ
ایم سی پرائمری اسکول چتلا گیٹ
ایم سی پرائمری اسکول بلبلی خانہ
ایم سی پرائمری اسکول بڑوالان
ایم سی پرائمری اسکول دریبا نیو
ایم سی پرائمری اسکول ڈوری والان
ایم سی پرائمری اسکول بارہ ہندو راؤ ۔
۔Number Of Urdu Medium Schools Closed In Last 7 Years

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.