ETV Bharat / state

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 9 ہزار 478 - کورونا سے اب تک 144 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

جنوبی کوریا میں اب تک تین لاکھ 61 ہزار کورونا وائرس ٹسٹ کئے گئے ہیں، جبکہ 16 ہزار 564 کے ٹسٹ کئے جا رہے ہیں۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 9 ہزار 478

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 10:41 AM IST

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 146 نئے کیس سامنے آنے سے یہاں اس سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 478 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کے بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مرکز نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ اس عالمی وبا کی وجہ سے اب تک یہاں 144 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 9 ہزار 478
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 9 ہزار 478

کووڈ -19 کے سب سے زیادہ کیس یہاں دائیگو میں درج کئے گئے ہیں۔ یہاں پر ملک میں پائے گئے کل 146 نئے کیسز میں سے 71 کیس درج کئے گئے ، جبکہ 18 کیسز دارالحکومت سیول اور 21 کیس گیونگی میں درج کئے گئے ہیں۔ یہاں پر اب تک 4 ہزار 811 افراد اس وبا سے ٹھیک ہوئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.