ETV Bharat / state

گاڑیوں کے رجسٹریشن پلیٹ کے تعلق سے نوٹیفکیشن جاری - This notification has been issued due to an error in the registration number

وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نے گاڑیوں کے رجسٹریشن پلیٹوں پر الفا نمبرات کے رنگ اور اس کے بیک گراونڈ کو واضح طور پر ظاہر کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔

گاڑیوں کے رجسٹریشن پلیٹ کے تعلق سے نوٹیفکیشن جاری

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 8:52 PM IST

نئی دہلی: وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نے گاڑیوں کے رجسٹریشن پلیٹوں پر الفا نمبرات کے رنگ اور اس کے بیک گراونڈ کو واضح طور پر ظاہر کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔
وزارت نے کہا ہے کہ 'ریاست اور مرکز کے زیر اقتدارعلاقوں میں ، گاڑیوں کے اندراج کے نشان سے متعلقہ تضادات کو دور کرنے کے لئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ اس حکم سے مختلف کلاسیز اور زمرے کی گاڑیوں کے رجسٹریشن پلیٹ اس کے بیک گراونڈ کو واضح طریقہ سے ایڈجسٹ کرتے ہوئے واضح طور پر ظاہر کرنا ہے۔
نوٹیفکیشن میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ یہ حکم صرف رجسٹریشن نمبروں کی وضاحت کو اجاگر کرنے کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ رجسٹریشن پلیٹوں کے لئے کچھ بھی نئے اصول مقرر نہیں کیے گئے ہیں۔
وزارت نے کہا ہے کہ اس کے علم میں آیا ہے کہ پرانے حکم میں مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرنگیں علاقوں میں گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبر میں غلطی کی وجہ سے کچھ تضادات دیکھے گئے ہیں اور وضاحت کے لئے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.