ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران پولیس کی سخت کاروائی

گوتم بودھ نگر پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران غیر ضروری طور پر سڑکوں پر گھومنے والوں پر کاروائی کرتے ہوئے چالان کاٹے۔

پولیس کی سخت کاروائی
پولیس کی سخت کاروائی
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 10:45 PM IST

کمشنر آلوک سنگھ کی ہدایت پر ضلع گوتم بودھ نگر کی پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہے۔

پولیس کی سخت کاروائی، ویڈیو

پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر عمل نا کرنے والوں کے خلاف پولیس سخت کاروائی کر رہی ہے۔

گوتم بودھ نگر ضلع میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سیکشن 188 کے تحت مجموعی طور پر 405 مقدمات درج کئے گئے۔

اس دوران ہزاروں سواریوں کی چیکنگ کی گئی جبکہ کئی سواریوں کے چالان بھی کاٹے گئے اور 276 گاڑیاں ضبط کر کے 50 ہزار روپے سے زائد جرمانہ وصول کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.