ETV Bharat / state

گرین بیلٹ سے ناجائز تجاویزات ہٹائے گئے

نوئیڈا اتھارٹی نے آج بڑی کاروائی کو انجام دیا۔ انہوں نے سیکٹر 117 ۔116 شورخہ گاؤں کے آس پاس ناجائز طریقے سے قبضہ کی گئی گرین بیلٹ کی اراضی کو قابضین سے واپس لے لیا۔

گرین بیلٹ سے ناجائز تجاویزات ہٹائے گئے
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 5:25 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:32 AM IST

اطلاعات کے مطابق گرین بیلٹ کی 8 ہیکٹر زمین پر ناجائز قبضہ کر کے دکانیں بنائی گئی تھں اور کسانوں نے اسے کرائے پر دے دیا۔

اطلاعات کے مطابق کسان ان دوکانوں سے کرایہ کی موٹی رقم وصول کرتے تھے۔کارروائی کے دوران مقامی کسانوں اور پولیس کے درمیان نوک جھوک بھی ہوئی۔

تاہم پولیس کی موجودگی نے کسانوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا اور نوئیڈا اتھارٹی نے گرین بیلٹ کی زمین کو قبضہ سے خالی کرا لیا۔اس اراضی کی قیمت 50 کروڑ بتائی جارہی ہے۔

Intro:Noida authority demolished un authrais shopesBody:گرین بیلٹ سے ناجائز تجاویزات ہٹائے گئے۔متعدد دوکانیں مسمار
نوئیڈا۔
نوئیڈا اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر 117 ۔116 شورخہ گاؤں کے آس پاس ناجائز طریقے سے قبضہ کی گئی گرین بیلٹ کی اراضی کو قابضین سے واگزار کرایا۔گرین بیلٹ کی 8 ہیکٹیئر زمین پر ناجائز قبضہ کر کے دکانیں بنائی گئی تھیں اور کسانوں نے اسے کرائے پے دے دیا تھا اور کرایہ کے مد میں خطیر رقم وصول کرتے تھے۔کارروائی کے دوران مقامی کسانوں اور پولیس کے درمیان نوک جھوک بھی ہوئی لیکن پولیس کی بڑی تعداد میں موجودگی نے کسانوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا اور نوئیڈا اتھارٹی نے گرین بیلٹ کی زمین کو قبضہ سے خالی کرا لیا۔اس اراضی کی قیمت 50 کروڑ بتائی جارہی ہے۔Conclusion:Noida authority
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.