ETV Bharat / state

India Corona Update بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 1:15 PM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطے میں ایکٹیو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ باقی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ان کے کیسز میں کمی آئی ہے۔ corona Active cases in India

بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی اموات نہیں

نئی دہلی: ملک میں کووڈ-19 انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,271 مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جس سے کورونا سے شفا یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4,41,18,882 ہو گئی ہے۔ ری کوری کی شرح میں 98.78 فیصد ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 811 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 4,46,62,952 ہو گئی ہے اور کی بات یہ ہے کہ اس دوران کسی مریض کی موت نہیں ہوئی۔ ملک میں کورونا ایکٹیو ریٹ 0.03 فیصد ہے۔ اس دوران دو مریضوں کی موت کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 530511 تک جا پہنچی ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے۔ وزارت کے مطابق، ملک گیر ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک کووڈ-19 ویکسین کی 219.75 کروڑ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطے میں ایکٹیو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ باقی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ان کے کیسز میں کمی آئی ہے۔ New Corona Cases in India

کیرالہ میں کورونا کے 55 ایکٹو کیسز میں کمی کے بعد ان کی کل تعداد 2,545 پر رہ گئی ہے اور اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 67,49,516 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71,422 پر برقرار ہے۔ کرناٹک میں 34 فعال کیسوں کی کمی کی وجہ سے ان کی تعداد کم ہو کر 1,838 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 40,27,690 تک پہنچ گئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 40,300 ہے۔ مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 107 فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ، ان کی کل تعداد کم ہو کر 1,418 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 79,83,868 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1,48,396 ہے۔ تمل ناڈو میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 انفیکشن کے 65 کیسز کی کمی کے بعد فعال کیسز کی تعداد 908 رہ گئی ہے اور اب تک 35,54,067 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 38,048 پر مستحکم ہے۔ تلنگانہ میں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں، کورونا ایکٹیو کیسز 25 کم ہو کر 394 رہ گئے ہیں اور اب تک 8,36,164 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 4,111 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update آٹھ ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

مغربی بنگال میں 20 کورونا ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے ان کی کل تعداد 363 پرہو گئی ہے۔ اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 20,96,357 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 21,530 ہے۔ راجستھان میں 13 کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 343 ہو گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 13,04,777 ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9,646 ہے۔ اڈیشہ میں 42 کورونا ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 159 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 13,26,915 ہے۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کی تعداد 9,204 پر مستحکم ہے۔ بہار میں کورونا کے نو ایکٹیو کیسز بڑھ کر 74 ہو گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 8,38,898 ہو گئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 12,302 پر مستحکم ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.