ETV Bharat / state

Action against Nigerian citizen نائجیریائی شہری کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کے تحت کارروائی - ایس پی سٹی نپن اگروال

اطلاعات کے مطابق، نائجیرین شہری اپنے ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد بھی یہاں مقیم تھا اور پولیس کی پوچھ گچھ کے دوران وہ اپنی کوئی اصل دستاویز نہیں دکھا سکا۔ پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے سفارت خانے اور تفتیشی ایجنسیوں کو مطلع کر دیا ہے۔ Nigerian will be booked under Passport Act

نائجیریائی شہری کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کے تحت کارروائی

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 5:03 PM IST

نوائیڈا: سوشل میڈیا پر دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کا سرغنہ نائجیریا کے شہری کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کی کارروائی کی جائے گی۔Nigerian citizen

اطلاعات کے مطابق، نائجیرین شہری اپنے ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد بھی نوائیڈا میں مقیم تھا اور پولیس کی پوچھ گچھ کے دوران وہ اپنی کوئی اصل دستاویز نہیں دکھا سکا۔ پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے سفارت خانے اور تفتیشی ایجنسیوں کو مطلع کر دیا ہے۔Action against Nigerian citizen under Passport Act

نائجیریائی شہری کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کے تحت کارروائی
نائجیریائی شہری کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کے تحت کارروائی

ایس پی سٹی نپن اگروال نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پر لڑکیوں کے نام سے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹز بنا کر دھوکہ دہی کرتے تھے، بھارتی لوگوں سے دوستی کرتے تھے اور انہیں محبت کے بہانے دھوکہ دیتے تھے، ملنے کے نام پر کسٹم ڈیوٹی اور دیگر بہانوں سے دھوکہ دیتے تھے۔ ملزمان 18 ماہ سے دھوکہ دہی کا کام کر رہے تھے۔ The police have informed the embassy

انہوں نے بتایا کہ گینگ کے سرغنہ آکا ڈیڈیئر، جو ایک نائجیرین شہری ہے، کو پولیس نے دہلی سے گرفتار کیا ہے۔ Nigerian national, was arrested by the Police from Delhi

ایس پی سٹی نے بتایا کہ گینگ کے دو مفرور ارکان ببلو اور پرشانت کی تلاش جاری ہے۔ اس کے پاس سے برآمد کیے گئے 32 بینک کھاتوں کے اے ٹی ایم کی فہرست تیار کر کے انہیں بند کیا جارہا ہے۔ A list of ATMs of 32 bank accounts recovered

ساتھ ہی ملک میں پھیلے اس گینگ کے نیٹ ورک کے تاروں کو جوڑ کر بھی ان کی تلاش کی جارہی ہے۔ اس کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ملزم کو پوچھ گچھ کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا جائے گا۔ The accused will be sent to judicial custody

یہ بھی پڑھیں : بغیر ویزا پاسپورٹ کے دہلی میں رہنے والا نائیجیریائی شہری گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.