ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: نکسلیوں پر لاکھوں کے انعام کا اعلان

این آئی اے نے جھارکھنڈ کے کئی نکسلی تنظیموں کے رہنماؤں پر انعام کا اعلان کیا ہے۔

جھارکھنڈ: نکسلیوں پر لاکھوں کے انعام کا اعلان
جھارکھنڈ: نکسلیوں پر لاکھوں کے انعام کا اعلان
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 11:14 AM IST

تفتیشی ایجنسی نے ان عسکریت پسندوں پر دس لاکھ روپے تک کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ جو مختلف معاملات میں این آئی اے کے ریڈار پر آئے تھے۔

ٹیرر فنڈنگ کیس میں فرار پی ایل ایف آئی سپریمو دنیش گھوپ، ٹی پی سی ٹیرر فنڈنگ میں فرار سنگھٹن کے سپریمو برجیش گنجھو سمیت کئی نکسلیوں پر جانچ ایجنسی نے انعام کا اعلان کیا ہے۔

اے این آئی ان نکسلیوں پر ایک تا 10 لاکھ روپے تک کے انعام کا اعلان کیا ہے، پہلے این آئی اے نے ان تمام نکسلیوں کو فرار قرار دیا تھا۔

ریاستی حکومت کے سابق وزیر رمیش سنگھ منڈا کے قتل کے معاملے میں فرار پتی رام مانجھی عرف انل پر اے این آئی نے پانچ لاکھ کا انام رکھا ہے، پتی رام پر ریاستی حکومت نے بھی ایک کروڑ کا انعام رکھا ہے، پی ایل ایف آئی ٹیرر فنڈنگ کیس میں فرار چل رہے دنیش گھوپ پر5 لاکھ، پی ایل ایف آئی ٹیرر فنڈنگ کیس میں دنیش گھوپ کی دونوں اہلیہ اور بزنس پارٹنر کی گرفتاری پہلے ہی ہوچکی ہے۔

این آئی اے نے مگد آمرپالی کول پروجیکٹ میں فرار جھارکھنڈ پولیس کے 25 لاکھ کے انعامی برجیش گنجھو عرف گوپال سنگھ بھوکتا پر پانچ لاکھ، ٹی پی سی کمانڈر حملہ پر 3 لاکھ، رام دیال مہتو پر 3 لاکھ، اجے مہتا پر تین لاکھ، چنچل پر 2 لاکھ، کرشنا دا پر 2 لاکھ جب کہ سنگرائی سورین اور شنیچر ہیبریم پر 50-50 ہزار روپے کا انعام رکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.