ETV Bharat / state

جامعہ پہنچی این ایچ آر سی کی ٹیم

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 8:29 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ تشدد معاملہ کی جانچ کے لیے قومی حقوق انسانی کمیشن (این ایچ آر سی )کی ٹیم جمعہ کو یہاں یونیورسٹی کی لائبریری پہنچی۔

جامعہ پہنچی این ایچ آر سی کی ٹیم
جامعہ پہنچی این ایچ آر سی کی ٹیم

این ایچ آر سی کی سات رکنی اس ٹیم کی قیادت انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس)کی سینئر افسر منزل سینی کر رہی تھیں۔

جامعہ پہنچی این ایچ آر سی کی ٹیم
جامعہ پہنچی این ایچ آر سی کی ٹیم

متھراروڈ اور نیوفرینڈس کالونی کے پاس مظاہرے کےدوران 15 دسمبر کو ہوئے تشددکے بعد ہجوم کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس جامعہ کی طرف گئی اور اس دوران لائبریری میں گھس کر طلبا کے ساتھ مارپیٹ کی اور توڑپھوڑ کی۔

جامعہ پہنچی این ایچ آر سی کی ٹیم
جامعہ پہنچی این ایچ آر سی کی ٹیم

جامعہ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری ماجد جمیل نے کہا کہ این ایچ آرسی کی ٹیم نے ذاکر حسین لائبریری کا معائنہ کیا جہاں اتوار کو پولیس نے مبینہ طورپر مظالم ڈھائے تھے۔ اس کے علاوہ ٹیم نے ایڈمنسٹریٹیو بلاک میں جامعہ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔

Intro: उधमपुर, 20 दिसंबर: धार रोड, उधमपुर में अतिक्रमण विरोधी अभियान।

उपायुक्त उधमपुर के निर्देश पर उधमपुर के विभिन्न हिस्सों में अतिक्रमण विरोधी अभियान चलाया गया।

नगरपालिका परिषद की टीम ने अवैध, अस्थायी और स्थायी संरचनाओं को ध्वस्त कर दिया।

मीडिया के साथ बात करते हुए, इंस्पेक्टर मुनिपालिटी (खिलफार्ज़ी), नरजीव जामवाल ने कहा कि उधमपुर की जनता की लंबे समय से लंबित मांगों पर, शहर में यातायात की भीड़ और अतिक्रमण को लेकर, यह अभियान चलाया गया है और सुचारू कामकाज को बेहतर बनाने के लिए आने वाले दिनों में भी जारी रहेगा

बाइट

इंस्पेक्टर मुनिपालिटी (खिलफार्ज़ी), नरजीव जामवालBody:Anti-encroachment driveConclusion:Anti-encroachment drive
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.