ETV Bharat / state

نئے وزرا کو سخت محنت کر کے اپنے شعبوں میں ماسٹر ہونا چاہئے: نائیڈو - ای ٹی وی بھارت کی خبر

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے نئے وزرا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سخت محنت کریں اور اپنے اپنے شعبوں میں ماسٹر بنیں۔

Naidu
نائیڈو
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 7:36 PM IST

نائب صدر جمہوریہ نائیڈو نے پیر کو یہاں بتایا کہ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس نئے وزرا کے لئے پارلیمنٹ کے طریقہ کار سیکھنے کا ایک بہترین موقع ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نئے وزرا کو اپنی اپنی وزارتوں کے کام کو محتاط طریقے سے سمجھنا چاہئے اور انہیں سخت محنت کرنا چاہئے۔ اس کی مدد سے تمام وزرا اپنے اپنے شعبوں میں جانکاری حاصل کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیر اعظم نئے وزرا کا تعارف نہیں کرا سکے

مرکزی کابینہ میں 43 وزراء کو نئے قلمدان دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے بیشتر پہلی بار مرکزی حکومت میں وزیر بنے ہیں۔ پارلیمنٹ کا یہ پہلا اجلاس ہے۔ گذشتہ تین دنوں میں تقریبا 40 نئے وزرا نے مسٹر نائیڈو سے غیر رسمی ملاقات کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.