ETV Bharat / state

دہلی تشدد: لاش دینے کے مطالبے پر ہائی کورٹ میں سماعت کل

دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے، عرضی میں کہا گیا ہے کہ تشدد میں ہلاک ہونے والوں کی لاش کو اکٹھا کر کے آخری رسومات ادا کی جائے۔

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 4:31 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:35 PM IST

دہلی تشدد: لاش دینے کے مطالبے پر ہائی کورٹ میں سماعت کل
دہلی تشدد: لاش دینے کے مطالبے پر ہائی کورٹ میں سماعت کل

دہلی تشدد کے معاملے میں وکیل محمود پراچا نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔

عرضی میں انہوں نے کہا کہ 'تشدد میں ہلاک ہونے والوں کی لاش کو اکٹھا کر کے ان کی آخری رسومات ادا کی جائے۔'

دہلی ہائی کورٹ اس عرضی پر کل 28 فروری کو سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ دہلی تشدد میں 34 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو لاش لینے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑرہا ہے، اسی کے مد نظر کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.