ETV Bharat / state

نیپالی اور سنتھالی بھی آئینی زبان کے زمرے میں شامل - language

مرکزی وزیر برائے ثقافت اور سیاحت پرہلاد سنگھ پٹیل نے کلچر کے شعبے میں ممتاز فنکاروں کو سینیئر اور جونیئر فیلو شپ دینے کی اسکیم کے تحت بھارتی آئین کے 8 ویں شیڈول کی دیگر دو زبانوں یعنی نیپالی اور سنتھالی کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نیپالی اور سنتھالی بھی بن گئی آئی زبان
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 9:02 PM IST

یہ اعلان کلچر کے وزیر نے آج نئی دلّی میں میڈیا کے ساتھ ایک گفتگو کے دوران کیا۔

کلچر کی وزارت کلچر کے شعبے میں ممتاز فن کاروں کو سینئر و جونیئر فیلو شپ دینے کی ایک اسکیم چلاتی ہے۔ یہ فیلو شپ تحقیق پر مبنی پروجیکٹوں کے لئے دی جاتی ہے۔

نیپالی اور سنتھالی بھی بن گئی آئی زبان
نیپالی اور سنتھالی بھی بن گئی آئی زبان
سینئر و جونیئر فیلو شپ اسکیم کے لئے انتخاب کا عمل دوارکا میں قائم ثقافتی وسائل اور تربیت کا مرکز (سی سی آر ٹی) انجام دیتا ہے۔

اس کے لئے ادبی فنون کے شعبے کے تحت امید وار ذیلی شعبے میں 22 زبانوں میں تحقیق کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

ان 22 زبانوں میں آئین کی دفعہ 344 (1) کے 8 ویں شیڈول اور آئین کی دفعہ 251 کے تحت 20 زبانوں کے علاوہ انگریزی اور کھاسی شامل ہیں۔ ان 20 زبانوں میں مندرجہ ذیل زبانیں شامل ہیں:

اردو ، آسامی، بنگالی، بوڈو، ڈوگری، گجراتی، ہندی، کنڑ، کشمیری، کونکنی، میتھلی، ملیالم، منی پوری، مراٹھی، اڑیہ، پنجابی، سنسکرت، سندھی، تمل، اور تیلگو شامل ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.