ETV Bharat / state

مودی نے اڈوانی اور جوشی کے پیر چھوئے - وزیراعظم لال کرشن اڈوانی

اڈوانی جذباتی ہوگئے اور انہوں نے مودی کو دونوں ہاتھوں سے آشیرواد دیا۔

مودی نے اڈوانی اور جوشی کے پیر چھوئے
author img

By

Published : May 24, 2019, 5:09 PM IST

Updated : May 24, 2019, 5:23 PM IST

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی زبردست جیت کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امت شاہ نے پارٹی کے سینئر رہنما و سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی اور بی جے پی کے سابق صدر مرلی منوہر جوشی کے گھر جاکر ان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں کے پیر چھو کر آشیرواد لیا۔

مودی نے دونوں ملاقاتوں کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔

  • Dr. Murli Manohar Joshi is a scholar and intellectual par excellence. His contribution towards improving Indian education is remarkable. He has always worked to strengthen the BJP and mentor several Karyakartas, including me.

    Met him this morning and sought his blessings. pic.twitter.com/gppfDt7KiB

    — Narendra Modi (@narendramodi) May 24, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مودی شاہ کے ساتھ سب سے پہلے 27، پرتھوی راج پر واقع اڈوانی کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ اڈوانی نے ان کا دروازے پر استقبال کیا اور مسٹر مودی نے پوری عقیدت کے ساتھ جھک کر دونوں ہاتھوں سے مسٹر اڈوانی کے پیر چھوئے۔

اڈوانی اس سے جذباتی ہوگئے اور انہوں نے مسٹر مودی کو دونوں ہاتھوں سے آشیرواد دیا۔مودی نے ٹوئٹر پر لکھا محترم اڈوانی جی کے گھر جاکر ان سے ملاقات کی۔ آج بی جے پی کی یہ کامیابی ممکن ہوئی ہے کیونکہ اڈوانی جیسے ععظیم لوگوں نے پارٹی کو بنانے اور لوگوں کے سامنے نئی سوچ پیش کرنے کے لئے دہائیوں محنت کی ہے۔

خیال رہے کہ دونوں رہنماؤں میں نظریاتی اختلاف رہے ہیں۔ کبھی پارٹی کے سب سے طاقتور لیڈروں میں شامل رہے اڈوانی نے اس بار لوک سبھاکا الیکشن نہیں لڑا اور سرگرم سیاست کو اب تقریبا پوری طرح خیرباد کہہ چکے ہیں۔

اڈوانی سے ملاقات کے بعد مسٹر مودی اور شاہ کی جوڑی رائے سینا روڈ پر ڈاکٹر جوشی کے گھر پہنچی۔ ڈاکٹر جوشی نے وزیراعظم کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ وزیراعظم نے ان کے پیر چھوکر آشیرواد لیا اور ڈاکٹر جوشی نے اپنے ہاتھ سے انہیں مٹھائی کھلائی۔

Intro: اننت ناگ ضلع میں کرفیو ضلع کے تمام راستوں کو کیا گیا بند

Body:گزشتہ شب علاقے ترال کے ڑارسر  میں ایک تصادم میں   ذاکر موسیٰ القائدہ سے منسلک تنظیم انصار غزوۃ ال ہند  کے سرکردہ کمانڑر کو جان بحق کرنے کے بعد وادی میں حالات کشیدہ ہو گئے
امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے پوری وادی کے ساتھ ساتھ ضلع اننت ناگ میں بھی کرفیو کا نفاز عمل میں لایا گیا،
اس حوالے سے ضلع کے تقریبًا سبھی داخلی اور خارجی راستوں کو کھار دار تار سے سیل کر دیا گیا ہے۔

قصبہ میں سکورٹی کے کڑے انتظامات کئے گئے ہیں۔
اور کئی علاقوں میں فوج کی خدمات بھی طلب کی گئی ہے

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
Last Updated : May 24, 2019, 5:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.