منموہن سنگھ نے کہا تھا کہ اگر پی وی نرسمہاراو آئی کے گجرال کے مشورے پر عمل کرتے تو سکھ فسادات روکے جاسکتے تھے۔سبھاش نے میڈیا کو بتایا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کے بیان سے ان کو کافی صدمہ پہنچا۔انہوں نے سوال کیا کہ آیا کابینہ کی منظوری کے بغیر وزیرداخلہ آزادانہ فیصلہ کرسکتا ہے۔سبھاش نے کہا کہ اگر فوج کو طلب کیاجاتا تو یہ ایک المیہ ہوجاتا۔
منموہن سنگھ کے بیان کی مذمت - سنہ 1984سکھ فسادات
حیدرآباد میں بی جے پی لیڈر و سابق وزیر داخلہ پی وی نرسمہا راو کے پوتے این وی سبھاش نے 1984سکھ فسادات کے سلسلہ میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی جانب سے دیئے گئے بیان کی مذمت کی۔
بشکریہ اے این آئی
منموہن سنگھ نے کہا تھا کہ اگر پی وی نرسمہاراو آئی کے گجرال کے مشورے پر عمل کرتے تو سکھ فسادات روکے جاسکتے تھے۔سبھاش نے میڈیا کو بتایا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کے بیان سے ان کو کافی صدمہ پہنچا۔انہوں نے سوال کیا کہ آیا کابینہ کی منظوری کے بغیر وزیرداخلہ آزادانہ فیصلہ کرسکتا ہے۔سبھاش نے کہا کہ اگر فوج کو طلب کیاجاتا تو یہ ایک المیہ ہوجاتا۔
Intro:Body:Conclusion: