ETV Bharat / state

Namaz e Juma in Jahangirpuri After Demolation Case: جہانگیرپوری میں پرامن ماحول میں نماز جمعہ ادا کی گئی

دارالحکومت دہلی کے جہانگیرپوری میں تشدد کے بعد این ڈی ایم سی کی گھروں کو منہدم کرنے کی کارروائی کے بعد یہاں نماز جمعہ پرامن ماحول میں ادا کی گئی Paceful Namaz e Juma was offered in Jahangirpuri۔

Namaz e Juma in Jahangirpuri
Namaz e Juma in Jahangirpuri
author img

By

Published : Apr 22, 2022, 5:28 PM IST

نئی دہلی: خوف ودہشت کے ماحول کے دوران جہانگیرپوری میں تشدد کے بعد آج پہلی جمعہ کی نماز پرامن ماحول میں اداکی گئی، نماز جمعہ کے حوالے سے پولیس چوکس رہی، اس دوران مسجد کا مین دروازہ بند رہا اور اندر والے دروازے سے لوگ مسجد میں داخل ہوئے Juma prayers were offered in a peaceful atmosphere in Jahangirpuri۔

اس کے ساتھ ہی علاقے میں کسی بھی قسم کی سرگرمی سے نمٹنے کے لیے مناسب تعداد میں سیکیورٹی اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے دورے سے قبل جہانگیرپوری میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دراصل جہانگیر پوری میں فسادات کے بعد علاقے کی سیکوریٹی اور نگرانی کے نظام کو مضبوط بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

بدھ کو اس علاقے میں غیر قانونی تعمیرات بتا مکانات پر بلڈوزر چلا گیا۔ کل، سپریم کورٹ نے جہانگیر پوری میں شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن (این ڈی ایم سی) کی طرف سے تجاوزات پر بلڈوزر چلانے کی ہدایت کو اگلے حکم تک بڑھا دیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.