ETV Bharat / state

نجمہ اختر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پہلی خاتون وائس چانسلر

وزارت تعلیم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پلاننگ اینڈ ایڈمنسٹریشن کی ممبر نجمہ اختر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر بنانے کی تجویز بھیجی تھی۔

نجمہ اختر جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پہلی خاتون وائس چانسلر
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 8:27 PM IST

صدر جمہوریہ نے نجمہ اختر کو وائس چانسلر بنانے کی وزارت تعلیم کی تجویز پر مہر لگا دی۔

وزارات تعلیم کے ذرائع نے بتایا کہ صدر جمہوریہ نے تین یونیورسٹیوں کے لیے وائس چانسلر کے نام طے کر دیے ہیں۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے نجمہ اختر، مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی بہار کے لیے سنجیو کمار اور مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی مہاراشٹر کے لیے رجنیش کمار کے نام پر منظوری کی مہر لگی ہے۔

نجمہ اختر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پلاننگ اینڈ ایڈمنسٹریشن کی ممبر ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.