ETV Bharat / state

دہلی میں 137 افراد کے خلاف مقدمہ - ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا

کوروناوائرس سے تحفظ کے 137 خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، کیوں کہ وہ بغیر ماسک پہنے دہلی کی سڑکوں پر نکل آئے تھے۔

کوروناوائرس سے تحفظ کے 137 خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، کیوں کہ وہ بغیر ماسک پہنے دہلی کی سڑکوں پر نکل آئے تھے

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 10:47 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں بغیر ماسک پہنے گھ سے باہر جانے پر 137 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کو دہلی کے ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا نے کہا تھا کہ دہلی میں اب ماسک لازمی کردیا گیا ہے۔

دارالحکومت میں ماسک پہنے بغیر لوگوں کا چلنا مشکل ہوگیا ہے، تاہم دہلی حکومت نے اسے قانونی جرم قرار دیا ہے۔

کوروناوائرس سے تحفظ کے 137 خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، کیوں کہ وہ بغیر ماسک پہنے دہلی کی سڑکوں پر نکل آئے تھے۔
کوروناوائرس سے تحفظ کے 137 خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، کیوں کہ وہ بغیر ماسک پہنے دہلی کی سڑکوں پر نکل آئے تھے۔

اس کی وجہ سے پولیس ان لوگوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے جو بغیر ماسک پہنے ہوئے چلے جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز ایسے ہی 137 افراد کے خلاف دہلی پولیس کی طرف سے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسودیا نے کہا تھا کہ کورونا وائرس سے تحٖظ کے پیش نظر کسی کو ماسک پہنے بغیر گھر سے باہر نہیں آنا چاہیے۔

اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے ایک آرڈر بھی جاری کیا گیا ہے، تاہم اسی طرح دہلی پولیس کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ جو بھی اس قانون کی خلاف ورزی کرے اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، جس کے بعد دہلی پولیس نے ایسے 137 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔

خیال رہے کہ دہلی کے چار اضلاع میں بغیر ماسک پہنے لوگوں کے خلاف سب سے زیادہ کارروائی دیکھنے کو ملی ہے، ان میں سے 32 کیس شمال مغربی ضلع میں، 23 ضلع جنوبی میں، 20 ضلع شمالی ضلع میں اور 14 ضلع باہری ضلعے میں درج کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 188 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے، پولیس نے لوگوں سے بغیر ماسک پہنے گھر سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔

یاد رہے کہ شب برات کے حوالے سے تھانہ مہروالی میں بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہاں شب برات کے موقع پر کچھ لوگ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کررہے تھے، اس کے علاوہ شمالی ضلع میں پولیس نے 240 افراد کو حراست میں لیا، جنہیں بعد میں رہا کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.