ETV Bharat / state

مندر کے لیے احتجاج، مسلم طبقے کی حمایت - قومی یکجہتی

دہلی کے تغلق آباد میں روی داس مندر کے انہدام کے خلاف احتجاج میں مسلم طبقہ کے افراد نے بھی دلتوں کا ساتھ دیا اور احتجاج میں شامل ہو کر قومی یکجہتی کی مثال پیش کی۔

قومی یکجہتی کی مثال
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 8:36 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:16 PM IST

گزشتہ روز سپریم کورٹ کی ہدایت پر دہلی کی ایک مندر کو توڑنے کا حکم دیا گیا تھا جس کے خلاف دلتوں نے احتجاج کیا اس احتجاجی مظاہرے میں مسلم طبقہ کے کئی افراد نے شرکت کی۔

سخت پہرے میں جامعہ ہمدرد روڈ سے روی داس مندر تک ایک مارچ کیا گیا جس میں دلت سماج کے علاوہ مسلمانوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مسلم سماج کے افراد نے بھی احتجاج میں شرکت کی

اس مارچ میں ایڈوکیٹ محمود پراچہ، بہادر عباس نقوی، ٹیلہ والی مسجد امام مولانا عبدالمنان اور مولانا عبدالمالک اپنے حامیوں کے ساتھ شامل ہوئے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مندر کی از سر نو تعمیر کی جائے اور مندر کے حق میں مظاہرے کے دوران گرفتار کئے گئے بھیم آرمی کے کارکنان کو رہا کیا جائے۔

واضح ہو کہ دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے حال ہی میں سیںکڑوں برس پرانے ایک مندر کو عدالت عظمی کی ہدایت کے بعد منہدم کر دیا تھا، جس کے بعد ملک کے کئی حصوں میں دلتوں نے مظاہرہ کیا تھا۔

Intro:مندر کے انہدام کا معاملہ
دلتوں کے ساتھ کھڑے ہوئے مسلمان

دہلی کے تعلق آباد میں روی داس مندر توڑے جانے کے خلاف جاری احتجاج میں مسلم شہری دلتوں کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہو گئے۔
سخت پہرے میں جامعہ ہمدرد سڑک سے روی داس مندر استھل تک ایک مارچ کیا گیا جس میں دلت سماج کے علاوہ مسلمان بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔
مارچ میں ایڈوکیٹ محمود پراچہ، بہادر عباس نقوی، شاہی امام ٹیلہ والی مسجف مولانا عبدالمنان اور مولانا عبدالمالک اپنے حامیوں کے ساتھ مارچ میں شامل ہوئے۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مندر کی از سر نو تعمیر کی جائے اور مندر کے حق میں مظاہرے کے دوران گرفتار کئے گئے بھیم آرمی کے کارکنان کو رہا کیا جائے۔
واضح ہو کہ دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے حال ہی میں 15 ویں صدی کے سنت مندر کو عدالت عظمی کی ہدایت کے بعد منہدم کر دیا تھا، جس کے بعد ملک کے کئی حصوں میں دلتوں نے مظاہرہ کیا تھا۔
واٹس ایپ سے تصویر اٹھائیں!

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.