ETV Bharat / state

دہلی انتخابات: مسلم اکثریتی حلقہ میں ریکارڈ پولنگ

دہلی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ صبح سے ووٹنگ کافی سست رفتار سے جاری تھی تاہم دوپہر کے بعد پولنگ میں کچھ رفتار دیکھی گئی۔

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:50 PM IST

Muslim-dominated Mustafabad records highest polling
دہلی انتخابات: مسلم اکثریتی حلقہ میں ریکارڈ پولنگ

نارتھ دہلی کے مصطفیٰ آباد حلقہ اسمبلی میں دوپہر 3 بجے تک ریکارڈ پولنگ درج کی گئی۔ یہاں 3 بجے تک 53.10 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ مسلم رائے دہندوں کی اکثریت والے مصطفیٰ آباد حلقہ اسمبلی میں رائے دہی مراکز پر عوام کا ہجوم دیکھا جارہا ہے۔

وہیں دوسری جانب ایک اور مسلم اکثریت والے حلقہ اوکھلا میں ووٹنگ سست رفتاری سے جاری ہے یہاں دوپہر 3.30 بجے تک صرف 30.93 فیصدف پولنگ ہوئی۔

مصطفیٰ آباد حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار حاجی یونس، بی جے پی کے امیدوار جگدیش پردھان اور کانگریس کے امیدوار علی مہدی مقابلہ کر رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:50 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.