ETV Bharat / state

دہلی میں کینٹنمنٹ کی تعداد میں اضافہ ضروری

دہلی میں آپریشن شیلڈ کی کامیابی کے بعد مختلف علاقوں میں مزید کینٹنمنٹ بنانے کے لیے حکومت ایکسپرٹ سے صلاح مشورہ کرنے میں مصروف ہے۔

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 8:27 PM IST

دارالحکومت دہلی کے 35 مختلف علاقوں کو ریاستی حکومت کی جانب سے کنٹنمینٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے، اس کے علاوہ حکومت مزید علاقوں کو بھی کنٹنمینٹ میں تبدیل کرنے کا پلان بنا رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سب سے پہلے دلشاد گارڈن کو کنٹنمینٹ میں تبدیل کر کے وہاں آپریشن شیلڈ نافذ کیا تھا، جس کے نتائج خوش آئند رہے۔

اس کے بعد دہلی حکومت ان تمام علاقوں میں آپریشن شیلڈ نافذ کر رہی ہے، جہاں سے کورونا وائرس سے انفیکٹڈ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ دہلی حکومت ایکسپرٹ سے صلاح لے رہے ہیں کہ کن علاقوں کو کینٹنمنٹ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے یا جہاں کورونا وائرس پھیلنے کے آثار ہیں، انہیں ہم آرینج رنگ کی کٹیگری میں رکھیں گے۔

دہلی حکومت نے ٹرانسپورٹ سے جڑے طبقہ کو بھی راحت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ آٹو، ٹیکسی یا گرامین سیوا سے جڑے ہیں وہ اپنا بینک اکاؤنٹ نمبر ہماری ویب سائٹ پر درج کرا دیں تاکہ انہیں جلد ہی پانچ ہزار روپے بطور مدد کے طور پر دیے جا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.