ETV Bharat / state

Taliban Leader Warns Pakistan طالبان نے پاکستان کو دھمکی دی - monster makes fun

قطر میں طالبان کے ایک رہنما نے ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان کو سنہ 1971 کی جنگ کی یاد دلاتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر پاکستان نے افغانستان پر حملہ کیا تو 1971 کی جنگ دہرائی جائے گی۔ Taliban Leader Warns Pakistan

Etv Bharat
طالبان نے پاکستان کو دھمکی دی
author img

By

Published : Jan 3, 2023, 12:25 PM IST

نئی دہلی: افغان طالبان کے ایک سینئر رہنما نے پاکستان کو دھمکی دی۔ دراصل انہوں نے 1971 میں پاک بھارت جنگ میں ہتھیار ڈالنے کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ حملہ کیا تو ایسا ہی حال ہوگا۔ سینئر طالبان رہنما احمد یاسر نے پاکستان کو طالبان پر حملے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا، 'پاکستان کے وزیر داخلہ! شاباش جناب! افغانستان، شام، پاکستان یا ترکی نہیں ہے۔ یہ افغانستان ہے۔ یہاں بڑے بڑے حکمرانوں کی قبریں موجود ہیں۔ ہم پر فوجی حملے سے متعلق نہ سوچیں ورنہ بھارت کے ساتھ فوجی معاہدے جیسے حالات ہوں گے۔ قابل ذکر یہ ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ سب سے بڑا فوجی سرینڈر تھا، جب پاکستانی فوج کے 93,000 سپاہیوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے، جس کے بعد ایک نئے ملک کا وجود عمل میں آیا تھا۔ Taliban Leader Warns Pakistan

  • د پاکستان داخله وزیر ته !
    عالي جنابه! افغانستان سوريه او پاکستان ترکیه نده چې کردان په سوریه کې په نښه کړي.
    دا افغانستان دى د مغرورو امپراتوريو هديره.
    په مونږ دنظامي يرغل سوچ مه کړه کنه دهند سره دکړې نظامي معاهدې د شرم تکرار به وي داخاوره مالک لري هغه چې ستا بادار يې په ګونډو کړ. pic.twitter.com/FFu8DyBgio

    — Ahmad Yasir (@AhmadYasir711) January 2, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سنہ 1971 کی بھارت پاکستان جنگ پاکستان کی جانب سے شروع ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں بھارتی فضائیہ کے ٹھکانوں پر حملے ہوئے ان حملوں کا بھارتی دفاعی افواج نے مغربی اور مشرقی محاذوں پر زمینی، سمندری اور فضائی ذرائع سے جوابی کارروائی کی۔ بھارتی مسلح افواج کی کارروائی سے ڈھاکہ میں تقریباً 93 ہزار پاکستانی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے اور بنگلہ دیش ایک آزاد ملک کے طور پر ابھرا۔ Taliban Leader Warns Pakistan

واضح رہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک بیان دیا تھا کہ اگر کابل ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کے لیے کارروائی نہیں کرتا تو اسلام آباد افغانستان میں ٹی ٹی پی کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ تاہم افغان طالبان کی حکومت نے اس ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز قرار دیا اور کہا کہ کسی بھی ملک کو امارت اسلامیہ پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

یہ بھی پڑھیں : Taliban on Pak Minister over TTP طالبان نے پاکستانی وزیر داخلہ کے ریمارکس کو اشتعال انگیز قرار دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.