ETV Bharat / state

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے - ای ٹی وی بھارت اردو

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے شروع ہوکر 13 اگست تک چلے گا۔

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے
author img

By

Published : Jul 2, 2021, 10:23 PM IST

لوک سبھا سکریٹریٹ نے آج بتایا کہ 17 ویں لوک سبھا کا چھٹا اجلاس 19 جولائی پیر سے شروع ہوگا اور سرکاری کا م کاج نمٹانے کے بعد 13 اگست کو ختم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: تیرتھ سنگھ راوت مشکل میں: اتراکھنڈ کو نیا وزیر اعلیٰ مل سکتا ہے؟

راجیہ سبھا سکریٹریٹ نے بھی کہا کہ راجیہ سبھا کا 254 واں اجلاس 19 جولائی سے شروع ہوکر 13 اگست تک چلے گا۔ دونوں ایوانوں میں 19 میٹنگیں ہوں گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.