ETV Bharat / state

مودی فٹ انڈیا مہم پر لوگوں سے بات چیت کریں گے

آن لائن بات چیت میں شرکاء اپنے فٹنس، اچھی صحت سے متعلق وزیر اعظم سے رہنمائی کے ساتھ اپنے فٹنس کے تجربات اور تجاویز کا اشتراک کریں گے۔

مودی فٹ انڈیا مہم پر لوگوں سے بات چیت کریں گے
مودی فٹ انڈیا مہم پر لوگوں سے بات چیت کریں گے
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 8:19 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی فٹ انڈیا مہم کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز ملک بھر میں آن لائن فٹ انڈیا مکالمے کے دوران فٹنس کے تئیں لوگوں کو بیدار کرنے والوں اور عام شہریوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

اس آن لائن بات چیت میں شرکاء اپنے فٹنس، اچھی صحت سے متعلق وزیر اعظم سے رہنمائی کے ساتھ اپنے فٹنس کے تجربات اور تجاویز کا اشتراک کریں گے۔ اس پروگرام میں فٹنس کے بارے میں حوصلہ افزائی کرنے والے ویراٹ کوہلی اور ملند سومن سے لے کر روجوتا دویکر جیسے لوگ بھی شامل ہوں گے-

کووڈ -19 کے وقت فٹنس زندگی کا ایک اہم پہلو بن چکی ہے۔ ایسے میں اس مکالمے میں تغذیہ صحت، صحت اور تندرستی کے مختلف پہلوؤں کو بروقت اور معنی خیز مکالمہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.