مودی نے اب ٹویٹر پروفائل پر ماسک کے ساتھ اور منہ پر گمچھا باندھے ہوئے تصویر لگائی ہے۔
وزیراعظم کے ٹویٹر پر پانچ کروڑ 54 لاکھ فالوورس ہیں۔ وزیراعظم نے کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی مدت کو تین مئی تک بڑھا دیا ہے۔ پہلے مرحلے کے تحت 21 دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن آج ختم ہونا تھا۔