ETV Bharat / state

مودی کا ویرساورکر کو سلام

وزیراعظم نریندر مودی نے ہندو قوم پرست ویر ساورکر (ونايك دامودر ساورکر) کی 136 ویں سالگرہ پر انہیں سلام پیش کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔

مودی کا ویرساورکر کو سلام
author img

By

Published : May 28, 2019, 11:14 AM IST

مودی نے ٹویٹ کیا 'ویر ساورکر کو ہم ان کی سالگرہ پر سلام کرتے ہیں۔ ویر ساورکر نے بھارت کو مضبوط بنانے کے لئے غیر معمولی جرات، حب الوطنی اور مضبوط عزم کا ثبوت دیا۔ انہوں نے ملک کے باشندوں کی ملک کی تعمیر و ترقی کے تیئں خود کو وقف کرنے کے لئے حوصلہ افزا ئی کی'۔

  • We bow to Veer Savarkar on his Jayanti.

    Veer Savarkar epitomises courage, patriotism and unflinching commitment to a strong India.

    He inspired many people to devote themselves towards nation building. pic.twitter.com/k1rmFHz250

    — Narendra Modi (@narendramodi) May 28, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ونايك دامودر ساورکر کی پیدائش 28 مئی 1883 کو مہاراشٹر کے ناسک میں ہوئی تھی ۔وہ بعد میں ویر ساورکر کے طور پر مشہور ہوئے۔ وہ ایک انقلابی ذہنیت کے حامل اور ہندو قوم پرست تھے۔

Intro:Body:

Modi, BJP leaders remember Savarkar on birth anniversary

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.