ETV Bharat / state

موبائل ایپ سے ہوگی مردم شماری

author img

By

Published : Aug 24, 2020, 3:19 AM IST

سال 2012 اعداد وشمار کے مطابق دہلی کی آبادی تقریباً ایک کروڑ نوے لاکھ ہے ۔ مانا جاتا ہے کہ ہر سال دہلی میں تقریباً 5 لاکھ لوگ بہری آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہاں بننے و الی اسکیم اور بنیادی ڈھانچے یہاں کی آبادی کے لیے کم پڑ جاتے ہیں۔

مردم شماری
مردم شماری

ملک بھر میں آئندہ دس برسوں کی بننے والی اسکیم کےلیے پالیسی کے لیے جو مردم شماری ہونی ہے وہ پہلی بار ڈیجیٹل ہوگی۔ اس میں ملک بھر سے تقریباً 30 لاکھ ملازمین اور افسر حصہ لیں گے۔ جو ایک مخصوص موبائل ایپ کے ذریعہ جانکاری جمع کریں گے۔

مردم شماری

دہلی میں باہری لوگوں کا ایشو کافی گرم رہا تھا۔ سال 2012 اعداد وشمار کے مطابق دہلی کی آبادی تقریباً ایک کروڑ نوے لاکھ ہے ۔ مانا جاتا ہے کہ ہر سال دہلی میں تقریباً 5 لاکھ لوگ بہری آتے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہاں بننے و الی اسکیم اور بنیادی ڈھانچے یہاں کی آبادی کے لیے کم پڑ جاتے ہیں۔

ملک بھر میں دس سال پر مردم شماری کائی جاتای ہے۔ سال 2020 میں اپریال سے ستمبر مہینے کے درمیان ملک کی 16 ویں مردم شمار کا پہلی مرحلہ وہنا تھا، جو کورونا کی وجہ سے نہیں ہوسکا، اسے تکب شرو عکیا جائے اگ۔ فی الحال سرکار نے اس کا کا اعلان نہیں کیا ہے۔ لیکن آپ کو جانکار حیران ہوگا کہ 16 ویں مردم شرماری گزشتہ 15 مردم شرمای سے کئی معاملوں میں الو ہوگی۔

مردم شماری
مردم شماری

ملک میں آئندہ دس برسوں میں بننے والی اسکیم کی پالیسی مقرر کے لیے مردم شماری کی جاتی ہے ، وہ پہلی بار ڈیجیٹل ہوگی اس میں ملک بھر سے تقریباً 30 لاکھ ملازمین اور افسر حصہ لیں گے۔ جو ایک خصوصی موبائل ایپ کے ذریہع جانکاری جمع کریں گے۔ اس کے لیے انہیں خصوصی طور پر ٹریننگ بھی دی جائے گی۔

اس مردم شماری میں لوگوں سے 33 سوال پوچھے جائیں گے جو ملک کی 16 زبانوں میں ہوگی۔ اس سے لوگوں کو سوال سمجھانے اور صحیح جواب دینے میں سہولت ہوگی۔

مردم شماری
مردم شماری

اس مردم شماری میں لوگوں سے ان کے مکان، مکان کی چھت، دیوار، بیت الخلا اور اس طرح کی تفصیلات لی جائے گی۔ مثلاً مکان کتنا بڑا ہے۔ اس کا مالکانہ حق کس کے پاس ہے۔ اس کے علاوہ لوگوں سے پینے کا پانی کا ذریعہ، پانی کی جان نکاری، روشنی کے لیے بجلی کے ذریعہ ، رسوئی میں استعمال ہونے وا لے ایندھن ، گھر میں استعمال ہونے والے موبائل اور ٹی وی کی تعداد اور اس سے متعلق سوال پوچھے جائیں گے۔ سرکار ان جانکاریوں کا استعمال آنے والے برسوں میں بننے والی اسکیم میں کرے گی۔

مردم شماری
مردم شماری

یاد رہے کہ ملک میں مردم شماری کی شروعات 1872 میں ہوئی تھی۔ تب برطانوی وایا سرائے لارڈ میو کے ماتحت پہلی بار مردم شماری ہوئی تھی۔ لیکن 1881 میں پہلی بار ملک میں پوری مردم شماری ممکن ہوپائی تھی۔ سال 1901 کے بعد سے اسے ہر دس سال کے بعد کرایا جانا لگا تھا۔ ملک میں آخری بار 2011 میں مردم شماری کرائی گئی تھی جو ملک کی 15 ویں مردم شماری تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.