ETV Bharat / state

اقلیتی اسکالرشپ کی تاریخ کا اعلان

author img

By

Published : Aug 20, 2019, 8:22 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:59 PM IST

جاری تعلیمی برس 20-2019 پری میٹرک اسکالرشپ کے لیے 15 اکتوبر تک درخواست دی جا سکتی ہے۔

اقلیتی اسکالرشپ کی تاریخ کا اعلان

پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس اسکالر شپ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر طئے کی گئی ہے۔

اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ رواں برس کے لیے جاری کی گئی اسکالرشپ سے جموں و کشمیر اور لداخ کے طلباء بھی مستفیض ہوں گے۔

مختار عباس نقوی، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ ملک کا ہر بچہ تعلیم ھاصل کرے کیوں کہ بہت سے ایسے بچے ہیں جو معاشی اعتبار سے کمزور ہونے کی وجہ سے تعلیمی سلسلہ ترک کردیتے ہیں لیکن اسکالرشپ ان کے تعلیمی سفر کو آسام بنانے مین مددگار ثابت ہوگی۔

مختار عباس نقوی نے کہا کہ اسکالرشپ کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں اور جہاں بھی آن لائن درخواست دینے کی سہولت نہیں ہوگی وہاں پر حکومت آن لائن درخواست کے لیے سہولیات فراہم کرے گی۔

واضح ہو کہ اقلیتی وزارت نے ہر سال ایک کروڑ اسکالرسپ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:اقلیتی اسکالرسپ کی تاریخ کا اعلان

سال 2019-20 پری میٹرک اسکالرسپ کے لئے 15 اکتوبر تک درخواست گزاری کی جا سکتی ہے
پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس اسکالر شپ کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر

پہلی بار اسکالرشپ حاصل کرنے والوں کے لئے بڑا موقع
واضح ہو کہ اقلیتی وزارت نے ہر سال ایک کروڑ اسکالرسپ دینے کا اعلان کیا ہے۔

اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی کی بائٹ

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.