ETV Bharat / state

’ہر گھر دستک‘ مہم پرمانڈویا کی ریاستوں کے ساتھ میٹنگ جاری

مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود منسکھ مانڈویا کووڈ ویکسینیشن کی ’ہرگھردستک‘ مہم پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے آج جمعرات کو ریاستوں کے ساتھ میٹنگ کررہے ہیں۔

’ہر گھر دستک‘ مہم پرمانڈویا کی ریاستوں کے ساتھ میٹنگ جاری
’ہر گھر دستک‘ مہم پرمانڈویا کی ریاستوں کے ساتھ میٹنگ جاری
author img

By

Published : Nov 11, 2021, 1:47 PM IST

ایک پیغام میں یہ معلومات دیتے ہوئے منڈاویا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر 'ہر گھر دستک' مہم میں رفتارلانے کے لئے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے صحت کے ساتھ میٹنگ جاری ہے۔ اس میں کووڈ ویکسینیشن مہم تیز کرنے پر تبادلہ خیال ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک می‍ں ویکسینیشن کے کام میں تاخیر ہوئی ہے: پرینکا

ذرائع کے مطابق میٹنگ کے دوران ضلع سطح پر ایکشن پلان بنانے اور کووڈ ویکسین کی دوسری خوراک پرزور دیا جائے گا۔ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم تیزی سے جاری ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے 13091 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسی مدت میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 13878 ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.