ETV Bharat / state

دہلی: اردو میڈیم اسکول ضم کیے جانے پر یکم اکتوبر کو میٹنگ

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 7:30 PM IST

دارالحکومت دہلی کے کلاں محل میں واقع گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول اردو میڈیم کو ہندی میڈیم اسکول میں ضم کرنے کا سرکولر جاری کیے جانے کے بعد ایک نیا سرکولر جاری کیا گیا ہے، جس میں یکم اکتوبر کو میٹنگ ہونی ہے۔

meeting on the merger of urdu medium schools on October 1 in delhi
اردو میڈیم اسکول ضم کیے جانے پر یکم اکتوبر کو میٹنگ

دہلی میں اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے، لیکن اس کے باوجود دہلی حکومت جو تعلیمی نظام میں تبدیلی کا سہرا اپنے سر باندھتی ہے وہ اردو میڈیم اسکولوں کو ختم کرنے پر آمادہ ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایڈوکیٹ مسرور حسن صدیقی سے بات کی، جنہوں نے اسکول ضم کیے جانے پر اعتراض کرتے ہوئے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو خط لکھا تھا۔ جس میں انہوں نے بتایا کہ ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کی جانب سے جواب میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی اسکول کو ضم کرنے کا آرڈر نہیں دیا گیا۔

وہیں دوسری جانب اس ضم کرنے سے متعلق یکم اکتوبر میں میٹنگ بھی کی جانی ہے۔

ایڈوکیٹ مسرور حسن صدیقی

واضع رہے کہ گذشتہ 3 برس قبل دہلی حکومت کی جانب سے 6 اردو میڈیم اسکولوں کو ضم کرنے کا آرڈر جاری کیا گیا تھا، لیکن اس وقت اسکولی طلباء کی جانب سے پر زور احتجاج کے بعد فیصلے کو واپس لے لیا گیا تاہم اس کے بعد ایک۔ ایک کر اردو میڈیم اسکولوں کو ضم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

نیا معاملہ دارالحکومت دہلی کے کلاں محل میں واقع گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول اردو میڈیم کو ہندی میڈیم اسکول میں ضم کرنے کا ہے، جس کے لیے ڈائریکٹر آف ایجوکیشن نے جلد از جلد اس کو ضم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے ایک سرکلر جاری کیا تھا۔ اب آئندہ ایک تاریخ پر اس معاملے میں میٹنگ ہونی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کے تحت کسی بھی اسکول کو ضم نہیں کیا جا سکتا، تاہم بند کرنے کے لیے بھی ضابطہ بنائے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود دہلی حکومت اردو میڈیم اسکولوں کو خاموشی سے ضم کرنے کا کام کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

فن تعمیر کا بہترین نمونہ کولکاتا کی ناخدا مسجد

اگر یہ اسکول ہندی میڈیم میں ضم کر دیا جاتا ہے تو نہ صرف رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہوگی بلکہ ان طلباء کے ساتھ بھی زیادتی ہوگی، جو اب تک اردو میڈیم اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.