ETV Bharat / state

MCD Election 2022 شاہین باغ میں پولنگ بوتھ پر ووٹرز کی بھیڑ - شاہین باغ میں ووٹنگ

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے آج صبح سے ووٹنگ جاری ہے۔ مسلم اکثریتی وارڈ 188 شاہین باغ اور ابوالفضل میں رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر پہنچ رہے ہیں جب کہ بوتھ پر لمبی قطاریں دیکھی جارہی ہیں۔ MCD Election: Crowd of voters at polling booth in Shaheen Bagh

ایم سی ڈی انتخاب: شاہین باغ میں پولنگ بوتھ پر ووٹرز کی بھیڑ

author img

By

Published : Dec 4, 2022, 3:56 PM IST

دہلی: دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے آج صبح سے ووٹنگ جاری ہے۔ مسلم اکثریتی وارڈ 188 شاہین باغ اور ابوالفضل میں رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کےلیے صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر پہنچ رہے ہیں جبکہ بوتھ پر لمبی قطاریں دیکھی جارہی ہیں۔ MCD Election: Crowd of voters at polling booth in Shaheen Bagh

ایم سی ڈی انتخاب: شاہین باغ میں پولنگ بوتھ پر ووٹرز کی بھیڑ

آج دوپہر پولنگ بوتھ پر ووٹرز کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ ای ٹی بھارت نے اس دوران لوگوں کی رائے جاننے کی کوشش کی جبکہ لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں صاف صفائی ایک مدعی ہے جسے لیکر یہاں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ دیکھئے تفصیلی رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.