ETV Bharat / state

دہلی: این آر آئی کے گھر کے کوڑے کی جانچ ہوگی - delhi mcd news

کورونا وائرس کا انفیکشن مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں حکومت اور انتظامیہ اسے روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔

دہلی: این آر آئی کے گھر کے کوڑے کی جانچ ہوگی

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 7:17 PM IST

ایم سی ڈی کے افسر راجیش کمار نے بتایا کہ انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ دہلی میں الگ-الگ جگہوں سے جو لوگ بیرونی ممالک سے آکر رہ رہے ہیں، ان کے گھروں کا کوڑا اکٹھا کیا جائے اور اسے لیب میں پہنچایا جائے۔ اسی لیے ایم سی ڈی کے ملازمین کالی تھیلی میں کوڑے کو اکٹھا کر لیب میں پہنچا رہے ہیں۔

دہلی کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایم سی ڈی کی جانب سے اٹھایا گیا یہ قدم بہتر ہے۔ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے حکومت جو بھی اقدامات کر رہی ہے بہتر ہے۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ لوگوں کو گھر پر رہنا چاہیے اور سماجی دوری احتیار کرنی چآہیے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 43 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا ڈیڑھ لاکھ افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے 1700 سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 54 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے 158 ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.