بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے تینوں زرعی قوانین واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے ساتھ ہمدردی کا رویہ اپنایاجانا چاہئے۔
مایاوتی نے ہفتہ کے روز ایک پیغام میں کہا کہ مرکزی حکومت کو ضد چھوڑ دینی چاہئے اور کسانوں کے مطالبات کو قبول کرلینا چاہئے۔
بی ایس پی صدر نے کہا ’’مرکزی حکومت کوحال ہی میں ملک میں نافذ تین نئے زرعی قانون کے حوالہ سے تحریک کرنے والے کسانوں کے ساتھ ضد چھوڑدینی چاہئے اور ہمدردانہ رویہ اپناتے ہوئے تینوں قوانین کو فوری طور پر واپس لینا چاہئے بی ایس پی کا یہی مطالبہ ہے۔‘‘
مایاوتی کا حکومت سے زرعی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کو ضد چھوڑ دینی چاہئے اور کسانوں کے مطالبات کو قبول کرلینا چاہئے'۔