ETV Bharat / state

'مولانا سعد فرار نہیں ہیں' - جھوٹی افواہ پھیلائی جارہی

تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد کے ترجمان اور وکیل شاہد علی نے کہا ہے کہ مولانا فرار نہیں ہیں۔ یہ جھوٹی افواہ پھیلائی جارہی ہے۔

'مولانا سعد فرار نہیں ہیں'
'مولانا سعد فرار نہیں ہیں'
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 12:55 PM IST

مولانا سعد کے ترجمان اور وکیل شاہد علی نے بتایا کہ مرکز معاملے میں ابھی تک پولیس یا تفتیشی ایجنسی کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا ہے اور نہ ہی انھیں تفتیش یا پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا ہے۔ جب بھی بلایا جائے گا مولانا تفتیش میں تعاون کریں گے۔ مولانا سعد دہلی میں ہی ہیں۔

انہوں نے دہلی کے سرکاری عہدیداروں کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جنہوں نے لوگوں کو نکالنے میں لاپرواہی برتی ہے۔ انہوں نے وزیراعلی اروند کیجریوال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا کہ جو جہاں رہے وہ وہیں رہے تو ان کے حکم کی عمل کیا گئی۔

وزیر اعلی کے عہدیداروں نے تعاون نہیں کیا۔ مرکز کے پاس لوگوں کو نکالنے کا کوئی راستہ نہیں تھا۔ وزیر اعلی اپنی لاپرواہی یا جو کچھ انہوں نے جان بوجھ کر کیا ہے وہ اپنی غلطیوں کو دوسروں پر ڈال رہے ہیں۔

شاہد علی نے کہا کہ مرکز میں لوگوں کو بلایا نہیں جاتا ہے بلکہ یہاں سالوں بھر لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.