ETV Bharat / state

پاکستان طیارہ حادثہ پر مولانا ارشد مدنی کا اظہار افسوس - ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سیدارشد مدنی نے پاکستان کے کراچی میں ہونے والے مسافر طیارہ کے اندوہناک حادثہ پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

maulana arshad madani expresses regret over pakistan plane crash
پاکستان طیارہ حادثہ پر مولانا ارشد مدنی کا اظہار افسوس
author img

By

Published : May 23, 2020, 1:57 PM IST

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سیدارشد مدنی نے کہا کہ 'دکھ کی اس کھڑی میں ان کی ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے دعا کی ہے کہ اللہ متوفیوں کو جنت نصیب کرے اور متاثرین کو صبرو استقامت عطا فرمائے۔

مولانا نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ 'یہ بڑا حادثہ ہے اور خاص طور پر رمضان کے آخری ایام میں یہ حادثہ اور بھی رنج و غم کا باعث ہے'۔

  • اظہارتعزیت:

مولانا سیدارشد مدنی نے کہا ہے کہ 'ہم ان تمام لواحقین کے پسماندگان سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے تمام ہلاک شدگان کیلئے مغفرت کی دعاکرتے ہیں'۔

واضح رہے کہ پاکستان کے کراچی میں ایک طیارہ حادثہ ہوگیا۔

اس طیارہ پر سو سے زائد مسافرسوارتھے ایک رہائشی علاقے پر گرکرتباہ ہواہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ مسافروں کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کی بھی اموات ہوئی ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.