ETV Bharat / state

دہلی میں آج ٹرانسپورٹ یونین کی ہڑتال - ٹرانسپورٹ یونین کی ہڑتال آج

قومی دار الحکومت دہلی میں آج ٹرانسپورٹ یونین نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔جس کی وجہ سے دہلی کے متعدد اسکولز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے دہلی میں آج اسکول بند کا اعلان
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 9:47 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:10 AM IST

دہلی میں مختلف ٹرانسپورٹ یونین بڑھتے ہوئےجرمانہ اور آر ایف آئی ڈی ٹیگ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔اس دوران ہونے والے احتجاج اور حفاظتی وجوہات کے تعلق سے اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دہلی میں آج ٹرانسپورٹ یونین کی ہڑتال

واضح رہے کہ دہلی میں آج سبھی آٹو اور ٹیکسی احتجاج کریں گے۔جسے اولا اور اوبر ڈرائیور یونین کی بھی حمایت حاصل ہے۔ساتھ ہی آٹو یونین کے اراکین کا کہنا ہےکہ نجی اسکول اور بس کے ڈرائیور بھی احتجاجی مظاہرے میں شامل رہیں گے۔

وہیں کئی اسکولوں نے جمعرات کو ہونے والے امتحانات کو بھی معطل کردیا ہے۔حالانکہ یونین کے صدر کا کہنا ہے کہ اس احتجاج میں کسی بھی قسم شدید کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ مہینے وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی وے نے موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم کیا تھا جس کے بعد اسے 1 ستمبر سے بھارت کے متعدد ریاستوں میں نافذ کردیا گیا۔

اس نئے موٹر وہیکل ایکٹ میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے جرمانہ میں اضافہ کیا گیا ہے، تب سے ملک کے مختلف ریاستوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو مستقل طور پر بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro:Body:

bgadfbgtg

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.