ETV Bharat / state

منیش سسودیا نے وزیر دفاع کو ایک خط لکھا

author img

By

Published : May 3, 2021, 4:28 PM IST

دہلی حکومت نے مرکزی حکومت سے کورونا کے خلاف جنگ میں فوج کی مدد طلب کی ہے۔ اس سلسلے میں نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو ایک خط لکھا ہے۔

منیش سیسودیا نے وزیر دفاع کو ایک خط لکھا

دارالحکومت دہلی میں مسلسل کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان دہلی حکومت نے کورونا کے خلاف جنگ میں فوج کی مدد طلب کی ہے۔

اس سلسلے میں نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو ایک خط لکھا ہے۔

سسودیا نے لکھا ہے کہ فوج آکسیجن سلنڈر سے لے کر دوسری چیزوں تک ہر چیز میں ہماری مدد کریں۔

سسودیا نے خط کے ذریعہ یہ بھی کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ آکسیجن ٹینکر فوج کے ذریعے دہلی کو دستیاب کرایا جائے۔ جس طرح ڈی آر ڈی او نے ایک ہسپتال تیار کیا ہے، اسی طرح مزید اسپتال بھی تیار کیے جائیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.