ETV Bharat / state

نگرپالیکا کی لاپرواہی کے باعث عوام پریشان - پریشان

ریاست ہریانہ کے نوح ضلع کے عالیشان بس اسٹینڈ کے اطراف میں پانی جمع ہونے کہ وجہ سے راہگیروں کے علاوہ مکینوں کو بھی حد درجہ تکالیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ لیکن نگر پالیکا کے افسران و کارکنان اس سے بے توجہی برت رہے ہیں۔

نگرپالیکا کی کی لاپرواہی کے چلتے عوام پریشان
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 1:57 PM IST

یوں تو شہر میں میں جگہ جگہ گندگی کا انبار لگا ہے، لیکن بالکل بس اسٹینڈ کے سامنے پانی اور گندگی کا جمع ہونا عوام کے لیے بڑی پریشانیوں کا سبب ہے۔ اس ضمن میں نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے گراونڈ رپورٹنگ کی اور مقامی لوگوں سے بات چیت کی۔

پانی جمع ہونے سے نہ صرف بیماریاں پیدا ہو رہی ہے بلکہ اطراف کے مکینوں کو شدید صحت کا خطرہ لاحق ہے۔ دیواروں کو اس قدر نقصان ہے کہ کسی بھی وقت حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

نگرپالیکا کی کی لاپرواہی کے چلتے عوام پریشان

اگرچہ یہاں کے لئے سیور لائن منظور ہو چکی ہے۔ لیکن انتظامیہ کی لا پرواہی کے چلتے عوام کو مسلسل پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لوگوں نے محکمہ کے علاوہ وہ ڈپٹی کمشنر کو شکایت دے چکے ہیں لیکن پھر بھی کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.