ETV Bharat / state

کورونا مریضوں کو ٹھیک کرنے میں ایل این جے پی ہسپتال اول مقام پر

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ بھارت میں اب تک 66 لاکھ سے زائد افراد اس مہلک وبا کا شکار ہو چکے ہیں، لیکن اچھی بات یہ بھی ہے کہ بھارت میں اس بیماری سے صحت یاب ہونے والے افراد کا فیصد دنیا بھر سے زیادہ ہے۔

LNJP Hospital ranks first in curing Corona patients
کورونا مریضوں کو ٹھیک کرنے میں ایل این جے پی ہسپتال اول مقام پر
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 10:00 PM IST

دارالحکومت دہلی کے سب سے بڑے کووڈ ہسپتال لوک-نائک جے پرکاش میں اب تک ملک کے کسی بھی دوسرے ہسپتالوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔

کورونا مریضوں کو ٹھیک کرنے میں ایل این جے پی ہسپتال اول مقام پر

ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر سریش کمار نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 17 مارچ سے اب تک ہسپتال میں کورونا کے تقریبا 11500 مریضوں کو داخل کرایا جا چکا ہے جس میں سے تقریبا 8 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو کر اپنے گھر لوٹ چکے ہیں۔

ڈاکٹر سریش کمار نے بتایا کہ ملک بھر میں کسی بھی ہسپتال سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کے مطابق ایل این جی پی کا نام سر فہرست ہے۔

LNJP Hospital ranks first in curing Corona patients
کورونا مریضوں کو ٹھیک کرنے میں ایل این جے پی ہسپتال اول مقام پر

اس کے پیچھے ڈاکٹر سریش کمار نے اپنے اسٹاف کی مہنت اور لگن کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ میں تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیا جس کی وجہ سے ہسپتال سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.