ETV Bharat / state

غریبوں کی کوئی اہمیت ہے یا نہیں، مودی حکومت سے کانگریس کا سوال - مودی حکومت سے کانگریس کا سوال

ملک میں جاری اکیس دن کے لاک ڈاون کے درمیان بڑے شہروں سے نقل مقامی کرنے والےمزدوروں کے بڑے پیمانہ پر انخلا کا عمل جاری ہے۔

Lives of poor matter or not
غریبوں کی کوئی اہمیت ہے یا نہیں، مودی حکومت سے کانگریس کا سوال
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 8:41 PM IST

روزگار سے محروم و بےبس افراد اپنے اپنے گھروں کو واپس جانےکےلیے کوشاں ہے جبکہ آج کانگریس نے پھر ایک بار اس مسئلہ پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

کانگریس نے مودی حکومت سےسوال کیا کہ ’غریب کی زندگی کی کوئی اہمیت ہے یا نہیں‘؟

کانگریس پارٹی نے حکومت پر زور دیا کہ وہ مائگرینٹ مزدوروں کو بحفاظت گھروں تک پہنچانے کا انتظام کرے۔ بسوں اور ریلوےکے ذریعہ مزدوروں کو اپنےاپنے آبائی مقام جانے کی سہولت فراہم کرنے کا بھی کانگریس نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا۔

کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے مرکزی وزیر ریلوے پیوش گوئل کو ٹوئٹ کرکے مزدوروں کو بحفاظت ان کے گھر پہنچانے کےلیے مناسب انتظامات کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.