ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Sep 16, 2020, 6:45 AM IST

بھارت اورعالمی تاریخ میں 16 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
  1. سنہ 1775 - برطانیہ کا جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن پر قبضہ۔
  2. سنہ 1810- نگویل ہیڈالگو نے میکسیکو کی اسپین سے آزادی کی جدوجہد کا آغاز کیا۔
  3. سنہ 1821 - میکسیکو کی آزادی کو تسلیم کیا گیا۔
  4. سنہ 1848 - فرانسیسی کالونی سے غلامی کا عمل ختم کردیا گیا۔
  5. سنہ 1861 - برطانیہ میں پوسٹ آفس میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا آغاز۔
  6. سنہ 1880 - برطانوی مصنف ، شاعر اور ڈرامہ نگار الفریڈ نائس کی پیدائش۔
  7. سنہ 1908 ۔جنرل موٹرز کارپوریشن کا قیام۔
  8. سنہ 1916 - مشہور ہندوستانی گلوکارہ ایم ایس سبالکشمی کی پیدائش۔
  9. سنہ 1931 - ہندوستانی کرکٹ امپائر آررام چندرراؤ کی پیدائش۔
  10. سنہ 1947 - ٹوکیو کے سئی تاما میں ’کیتھلین‘ نامی طوفان سے 1930 افراد ہلاک ۔
  11. سنہ 1975 - پاپوا نیو گنی نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی۔
  12. سنہ 2007 - تھائی لینڈ میں طیارہ حادثے میں 89 افراد ہلاک ۔
  13. سنہ 2013 - واشنگٹن میں بحریہ کے ایک کیمپ میں بندوق بردار شخص نے فائرنگ کرکے 12 افراد کو ہلاک کردیا۔
  14. سنہ2014 - دولت اسلامیہ کا شامی کرد جنگجوؤں کے خلاف جنگ کا آغاز۔

مزید پڑھیں:اے ایم یو کے 180 طلبہ کو نوکری ملی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.