ETV Bharat / state

PFI Office Bearers to ED Custody پی ایف آئی دہلی یونٹ کے لیڈران کو سات دن کی تحویل میں بھیجا - دہلی یونٹ کے رہنماؤں کو تحویل میں بھیجا گیا

ای ڈی نے جمعہ کو تینوں ملزمین کے ریمانڈ کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ پرویز احمد، جو 2018 تک دہلی پی ایف آئی کے صدر تھے، ان کے گھر سے برآمد ہونے والے فون کا فرانزک معائنہ بھی اس کے سامنے کیا جانا ہے۔ ای ڈی ان ملزمان سے سات دنوں میں پوچھ گچھ کرے گی۔ 3 officials of Delhi PFI unit sent to ED custody

ای ڈی
ای ڈی
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 4:47 PM IST

نئی دہلی: دہلی کی خصوصی عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) دہلی یونٹ کے صدر پرویز احمد، جنرل سکریٹری محمد الیاس اور آفس سکریٹری عبدالمقیت کو پوچھ گچھ کے لیے سات دن کی تحویل بھیج دیا ہے۔ 3 officials of Delhi PFI unit sent to ED custody

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تینوں ملزمان سے برآمد ہونے والی دستاویزات کے حوالے سے پوچھ گچھ کرے گی۔ ای ڈی نے جمعہ کو تینوں ملزمین کے ریمانڈ کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ پرویز احمد، جو 2018 تک دہلی پی ایف آئی کے صدر تھے۔

اس کے گھر سے برآمد ہونے والے فون کا فرانزک معائنہ بھی اس کے سامنے کیا جانا ہے۔ ای ڈی ان ملزمان سے سات دنوں میں پوچھ گچھ کرے گی۔ پی ایف آئی کے رہنماؤں پر مالی عطیات کی آڑ میں منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

مزید پڑھیں:PFI Members Sent To 7 Days Custody پی ایف آئی کارکنان 7 دنوں کی اے این آئی تحویل میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.