ETV Bharat / state

اترپردیش میں لا اینڈ آرڈر فیل؟ - اترپردیش میں قانونی ںطام فیل

اتر پردیش میں بی جے پی کو گڈ گورنس کے لیے لوگوں نے انہیں موقع دیا تھا، لیکن اترپردیش میں جو قانونی نظام ہے وہ بالکل ہی ناکام ہوچکا ہے۔

اترپردیش میں لا اینڈ آرڈر فیل؟
اترپردیش میں لا اینڈ آرڈر فیل؟
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 1:10 PM IST

کانگریس رہنما و قومی ترجمان سشمتا دیو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کسی تھانے میں گھس کر کسی پولیس والے کی پٹائی کی ہے اور جو کچھ بھی کہا اسے ظاہر کرنے میں بھی شرم آتی ہے۔

اترپردیش میں لا اینڈ آرڈر فیل؟

انہوں نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے، اگر ایسے جماعت کے لیڈر جن کی صوبے میں حکومت ہو وہ پولیس کی عزت نہیں کریں گے تو اس صوبے کا مستقبل اندھیرے میں ہوگا۔

وہیں انہوں نے کہا کہ اترپردیش حکومت سے عوام کافی ناراض اور ناخوش ہیں اور اس کا جواب عوام 2021 کے انتخابات میں دے گی۔

وہیں صحافیوں نے سشمتا دیو سے سوال کیا کہ سی اے اے خلاف مظاہرے میں تو تشدد کے معاملے سامنے آئے ہیں اس کا ذمہ دار بی جے پی نے کانگریس کو قرار دیا ہے؟

مزید پڑھیں:دہلی: جہاز سے چار کلو سونا ضبط

انہوں نے صحافیوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ عوام میں بی چینی ہے اور جو عوام مطالبہ کر رہے انہیں در کنار کیا جا رہا ہے۔ یہ حکومت کا غرور ہے اور میرا ماننا ہے کہ اگر حکومت میں تکبر کرتی ہے تو حکومت گرنے کا سمجھ لو وقت آجاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.